counter easy hit

لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا، رہائی کے تین روز کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات شروع ہوجائیں گے

لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا، رہائی کے تین روز کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات شروع ہوجائیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے روائتی لویہ جرگہ میں آج 400 خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا جائیگا۔ جرگہ کی صدارت کرنے والے افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا جرگہ کے دوسرے دن کے اختتام پر کہنا تھا کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل مکمل ہونے کے […]

افغان لویا جرگہ پر کورونا کا حملہ، 3600 سے زائد شرکا میں سے تاحال 17 کیسز نکل آئے

افغان لویا جرگہ پر کورونا کا حملہ، 3600 سے زائد شرکا میں سے تاحال 17 کیسز نکل آئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان روایتی لویہ جرگہ میں بھی کورونا وائرس پھیل گیا۔ تفصیلت کے مطابق افغان لویہ جرگہ جس میں ملک کی اعلیٰ قیادت کے علاوہ ملک بھر سے افغان عمائدین نے شرکت کی ہے۔ شرکا میں سے 17 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تاہم یہ فوری طور پر واضح نہیں […]

لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر

لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)’وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے۔ اس گروہ کو یہ تاوان ادا نہیں کیا جانا چاہیے تھا۔’افغانستان کے ایوان نمائندگان میں امن مشاورتی جرگے کی رکن بلقیس روشن نے لویا جرگہ میں صدر محمد اشرف غنی کی تقریر کے دوران ان پر طالبان کو رہا کرنے کا الزام لگایا۔ افغانستان […]

امریکہ ختم نبوت کی توہین کرنے والے کا وکیل تو ہم غازی فیصل کے وکیل کیوں نہیں بن سکتے، مولانا فض الرحمن

امریکہ ختم نبوت کی توہین کرنے والے کا وکیل تو ہم غازی فیصل کے وکیل کیوں نہیں بن سکتے، مولانا فض الرحمن

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلامی قانون سازی اور مذہبی قوت کے اقتدار میں آنے میں بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ یہ بات جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے جامع مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ شورکوٹ میں جماعتی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ختمِ […]

شاہ محمود نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کی وجہ بتادی

شاہ محمود نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کی وجہ بتادی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’اپوزیشن میرے بیان کو اس تناظر نہیں سمجھ رہی اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کررہی ہے، اپوزیشن تقاضہ کرتی ہے ہمیں کشمیر کے ایشو […]

امریکہ میں پاکستانی اور ایشیائی خواتین پر خوفناک ظلم و تشدد، انیلہ اور رضیہ کے انکشاف

امریکہ میں پاکستانی اور ایشیائی خواتین پر خوفناک ظلم و تشدد، انیلہ اور رضیہ کے انکشاف

واشنگٹن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انیلہ کا آبائی ملک پاکستان ہے لیکن وہ امریکہ میں مقیم ہیں۔ ان کا یہاں قیام بھی اب ایک مجبوری بن گیا ہے۔ اس مجبوری کی پہلی وجہ ان کے شوہر تھے جو ان پر دن رات تشدد کیا کرتے تھے۔ امریکی خبررساں ادارے سے گفتگو کے دوان انیلا کا کہنا […]

نوجوان صحافیوں کیلئے پروفیشنل انٹرویو ٹیکنیک کے موضوع پر آن لائن سیمینار، صف اول کے تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کی شرکت

نوجوان صحافیوں کیلئے پروفیشنل انٹرویو ٹیکنیک کے موضوع پر آن لائن سیمینار، صف اول کے تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کی شرکت

ریاض(امتیاز احمد) یونائیٹڈ میڈیا فورم اور ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کی جانب سے پروفیشنل انٹرویو ٹیکنیک کے موضوع پر آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی عرب سمیت مختلف ممالک سے اوورسیز پاکستانی صحافیوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ انٹرویو کے […]

لبنان دھماکوں میں نشانہ بنائے گئے حزب اللہ سربراہ سید حسن نصراللہ اب کہاں ہیں، حیران کن خبر آگئی

لبنان دھماکوں میں نشانہ بنائے گئے حزب اللہ سربراہ سید حسن نصراللہ اب کہاں ہیں، حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیروت دھماکوں کا نشانہ حزب اللہ کی اعلیٰ قیادت تھی۔ مگر اللہ نے شیخ حسن نصراللہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھا۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دھماکے میں حزب اللہ کاکوئی کردار نہیں۔ ان پرالزام لگانا سمجھ سے بالا تر ہے۔ حزب اللہ کے رہنما حسن […]

دنیائے اسلام کے 95 سالہ راہنما نے اعلیٰ اخلاقی جرات کی ایسی مثال قائم کی کہ پوری دنیا بشمول وزیراعظم عمران خان داد دینے پرمجبور ہوگئے۔

دنیائے اسلام کے 95 سالہ راہنما نے اعلیٰ اخلاقی جرات کی ایسی مثال قائم کی کہ پوری دنیا بشمول وزیراعظم عمران خان داد دینے پرمجبور ہوگئے۔

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملائشیا کے 95 سالہ مقبول ترین راہنما اور دو دفعہ وزیراعظم کے عہدے پر فائض رہنے والے ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اخلاقی جرات اور صمیم قلب کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے۔ انھوں نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹر پیغامات میں کہا کہ اب جبکہ […]

چینی سفیر سے شہباز شریف کی اہم ملاقات، کمیونسٹ پارٹی چین اورمسلم لیگ ن میں روابط خوش آئند

چینی سفیر سے شہباز شریف کی اہم ملاقات، کمیونسٹ پارٹی چین اورمسلم لیگ ن میں روابط خوش آئند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں قیام امن کیلئے چین کی دوراندیشی کی پالیسی اور تعاون خوش آئند ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف چین کے سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کیلئے چینی سفارتخانے پہنچ گئے، ترجمان ن لیگ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف چین […]

بیروت میں پاکستانی مشن متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے، دفتر خارجہ

بیروت میں پاکستانی مشن متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیروت میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ایک پاکستانی نے بیروت دھماکوں میں اپنی جان گنوائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ بیروت میں […]

افغانستان کے راستے پاکستان میں بھارت کا دہشتگردی کا منصوبہ، انتہا پسند مودی کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، اقوام متحدہ سے آوازیں اٹھنے لگیں

افغانستان کے راستے پاکستان میں بھارت کا دہشتگردی کا منصوبہ، انتہا پسند مودی کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، اقوام متحدہ سے آوازیں اٹھنے لگیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے بھارت کی طرف سے افغانستان کے راستے دہشتگردی کی پشت پناہی کو بے نقاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔ انہوں نے ایک غیرملکی جریدے نیوزویک کے ساتھ ایک انٹرویومیں […]

پاکستان کی اہم ترین سفارتی کامیابی، چین کے صدر کے بعد اقوام متحدہ کے نومنتخب صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزگر کا دورہ پاکستان

پاکستان کی اہم ترین سفارتی کامیابی، چین کے صدر کے بعد اقوام متحدہ کے نومنتخب صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزگر کا دورہ پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 75 ویں اجلاس کے صدر منتخب ولکان بوزکیر 9-10 اگست 2020 ء کو حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے منتخب صدر ولکن بوزکیر سے’ادارے کے تین اہم ستون ، یعنی امن […]

امریکہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے گرویدہ ہوگئے، دوطرفہ تعاون میں اضافے اور اچھے نتائج پرتوجہ مرکوز کرلی

امریکہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے گرویدہ ہوگئے، دوطرفہ تعاون میں اضافے اور اچھے نتائج پرتوجہ مرکوز کرلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کا خواہشمند ہے اور استحکام کیلئے انھیں جاری رکھنا چاہتا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی طرف سے تعاون کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے ٹوئٹر پیغام کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ […]

‘مٹیاری سے لاہور 660 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں داخل’

‘مٹیاری سے لاہور 660 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں داخل’

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لاہور شہر کی بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے مٹیاری سے لاہور 660 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا منصوبے سے 4 ہزار میگاواٹ بجلی کی ترسیل ممکن ہوگی۔ چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مٹیاری لاہور […]