counter easy hit

سپیکر اسد قیصر کا افغانی ہم منصب سے ویڈیو لنک رابطہ، وفد کے ہمراہ دورہ کی دعوت

سپیکر اسد قیصر کا افغانی ہم منصب سے ویڈیو لنک رابطہ، وفد کے ہمراہ دورہ کی دعوت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور اسپیکر افعان ویلوسی جرگہ میر رحمان رحمانی کے مابین ویڈیو لنک پر گفتگو ہوئی۔ رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افعان اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس:بھارتی مظالم کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں اور میوچوئل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس:بھارتی مظالم کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں اور میوچوئل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف کی قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی مہمانوں کی گیلریز کو بھی اسمبلی ہال کا درجہ دیا گیا۔ […]

جاپانی وزیردفاع کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ٹیلی کانفرنس

جاپانی وزیردفاع کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ٹیلی کانفرنس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جاپان اورپاکستان کے درمیان سفارتی رابطوں میں مثبت پیشرفت سامنے آرہی ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ اور جاپان کے وزیردفاع کونو کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس کے دوران کووڈ-19 اور دفاع سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان […]

جاپان کی طرف سے تعلیم سکالرشپس کی مد میں 318ملین ین کی امداد جاری

جاپان کی طرف سے تعلیم سکالرشپس کی مد میں 318ملین ین کی امداد جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جاپان کی طرف سے پاکستان کو مالی سال 2020 کے لئے انسانی وسائل کی ترقی کے منصوبے کے کے لئے گرانٹ کی فراہمی کی جارہی ہے۔ پاکستان میں جاپان کے سفیر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت جاپان نے آج پاکستان میں ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اسکالرشپ […]

ایران اورترکی میں طالبان کے حامیوں نے تحریک طالبان کا پرچم لہرا دیا، افغانستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ایران اورترکی میں طالبان کے حامیوں نے تحریک طالبان کا پرچم لہرا دیا، افغانستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قطر اور متحدہ عرب امارات میں طالبان کے سیاسی دفاتر کے بعد نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایران میں افغان طالبان کے حامیوں کے سامنے آنے کے بعد ترکی کے شہر استنبول میں بھی طالبان کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ عید الاضحی کی تعطیلات میں افغان سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں […]

فریضہ حج کےکامیاب انعقاد پر سعودی حکومت کا عالم اسلام کو بڑا تحفہ

فریضہ حج کےکامیاب انعقاد پر سعودی حکومت کا عالم اسلام کو بڑا تحفہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی حکومت نے فریضہ حج کے کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد امت مسلمہ کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے عمرہ کی اجازت پر غور شروع کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے اس سال کے غیر معمولی حج سیزن کے اہتمام کے بعد جو پچھلے دو ہفتوں میں سخت […]

کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: ترجمان دفتر خارجہ

کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: ترجمان دفتر خارجہ

کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد(رپورٹ۔اصغرعلی مبارک سے) دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنی آخری بریفنگ میں کہا ہے کہ کشمیرسے متعلق موقف نہیں بدلا،سیاسی نقشہ وقت کی ضرورت تھی۔چاہتے ہیں او آئی سی مسئلہ کشمیرپر قائدانہ کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی خدمات قابل تحسین ۔نئے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری سے بھی تعاون برقرار رہے گا۔اصغر علی مبارک پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی خدمات قابل تحسین ۔نئے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری سے بھی تعاون برقرار رہے گا۔اصغر علی مبارک پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان

    اسلام آباد(رپورٹ۔اصغرعلی مبارک سے )حکومت نے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کو ان کے منصب سے الگ کرکے ان کو نیشنل ڈیفنیس یونیورسٹی اسلام آباد میں تربیتی کورس پر بھیج دیا گیا ہے ۔ عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ چوہدری کو پاکستان کے دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔جن […]

برسلز،یورپی پارلیمان کے نائب صدر، عہدیداروں اور سفیر پاکستان کا کشمیر میں ہندوستان کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

برسلز،یورپی پارلیمان کے نائب صدر، عہدیداروں اور سفیر پاکستان کا کشمیر میں ہندوستان کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)یورپی یونین پارلیمان کے نائب صدر اور پارلیمان کی امور خارجہ کمیٹی کے ممبر سمیت انسانی حقوق کے کارکنان نے  مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے مذموم بھارتی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کیا جائے […]

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا بھارتی اقدام غیر قانونی: ترجمان چینی وزارت خارجہ

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا بھارتی اقدام غیر قانونی: ترجمان چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کے بھارتی اقدام کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ چین بھی کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف کا حامی ہے، فریقین اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کر سکتے ہیں۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے […]

تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیربھارتی سپریم کورٹ کا غلط فیصلہ، سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا جائیگا، دفتر خارجہ

تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیربھارتی سپریم کورٹ کا غلط فیصلہ، سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا جائیگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں چل رہی جب تک کشمیر میں مظالم جاری ہیں خفیہ سفارت کاری ممکن نہیں ہے ,14 اگست کو سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا جایے گا لبنان میں ایک پاکستانی ٹین ایجر […]

کشمیری جدوجہد آئینی ہے، بھارتی جارحیت کیخلاف مرحلہ وار کوشش کر رہے ہیں،منیر اکرم

کشمیری جدوجہد آئینی ہے، بھارتی جارحیت کیخلاف مرحلہ وار کوشش کر رہے ہیں،منیر اکرم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام اپنی آئینی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی جارحیت کے خلاف مرحلہ وار جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیری جدوجہدآئینی ہے اور ضرورپایہ تکمیل کو پہنچے گی۔پاکستان اور کشمیری عوام کو جدا نہیں […]

سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ

سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی جانب سے بھارت کے مقبوضہ کشمیر کے محاصرے، 5 اگست 2019 کو پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔اگست میں کونسل کی صدارت رکھنے والے انڈونیشیا کے سفیر ڈیان تریانسیہ دجانی نے اجلاس کی […]