counter easy hit

ٹرمپ اینڈ کمپنی پس پردہ عمران حکومت سے کیا معاملات طے کر رہی ہے؟

ٹرمپ اینڈ کمپنی پس پردہ عمران حکومت سے کیا معاملات طے کر رہی ہے؟

قلم کار کے نزدیک حکمران اور عوام کے درمیان روابط کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل ہوئی سٹیزن ویب پورٹل کا قیام دور جدید کا انوکھا آئیڈ یا۔عوامی شکایات کی شنوائی اور ازالے کیلئے جدید ڈیجیٹل سہولیات انٹرنیٹ کا استعمال رابطوں کو موثر بنائے گا۔ شکایات سیل کا قیام کوئی پہلی دفعہ نہیں ہوا۔ ماضی […]

تلسی کے پتے کریں درد کا خاتمہ

تلسی کے پتے کریں درد کا خاتمہ

تلسی کے پتوں کا استعمال بھی آپ کو کمر درد سے نجات دے سکتا ہے۔ ایک کپ پانی میں آٹھ سے دس تلسی کے پتے شامل کرکے اتنی دیر تک ابلیں کہ پانی آدھا کپ رہ جائے۔ اس پانی کو کمر ے کے درجہ حرارت میں ہی ٹھنڈا ہونے کےلئے رکھ دیں۔ جب ٹھنڈا ہو […]

روغن زیتون کے فائدے

روغن زیتون کے فائدے

روغن زیتون امراض قلب اور موٹاپے سے بچاتا ہے۔ روغن زیتون سے خارش کے جراثیم ہلاک ہوتے ہیں۔ روغن زیتون مالش کے ذریعے جسم میں جذب ہوجاتا ہے۔ روغن زیتون شریانوں کی تنگی ، انجماد خون میں فائدہ مند ہے۔ روغن زیتون کولیسٹرول کو جسم میں جذب ہونے سے روکتا ہے۔ روغن زیتون کئی قسم […]

میتھی دانے کے فوائد

میتھی دانے کے فوائد

سانس کی بیماری کے پانچ گرام میتھی دانہ پانی میں اُبال کر استعمال کی جائے تو یہ نالیوں کے انفیکشن کو ختم کردیتی ہے ۔ معدے کی تیزابیت کو کم کرنے کے لئے تین گرام کی مقدار میں پانی میں اُبال کر استعمال کریں ۔ جو لڑکیاں بلوغت کے دور میں ہیں اُن کو پانچ […]

کھانے کے بعد10گنڈیریاں اور کمال دیکھیں

کھانے کے بعد10گنڈیریاں اور کمال دیکھیں

نوجوانوں میں جگر اور مثانہ کی گرمی ، ہاتھ پاﺅں میں جلن، دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، دماغی دباﺅ اور تناﺅ، کندھوں کا کھچاﺅ، ایسے لوگ جو بار بار یرقان کی شکایت کرتے ہیں، منہ کا ذائقہ کڑوا رہتا ہو، معدے کے امراض، خون میں الرجی یعنی چھپا کی۔ کھانے کے بعد 10گنڈیریاں چوسنا […]

ہیلتھ ٹپس

ہیلتھ ٹپس

شام تین سے پانچ بجے کے درمیان 2عدد ناشپاتی کاٹ کر لیموں اور ہلکا نمک لگا کر اس کی چاٹ بنا کر کھائیں اس چاٹ کے چند روز کے استعمال سے ہاضمہ کا نظام درست ہو جائے گا، اس کے علاوہ مثانے کی گرمی کیلئے بھی یہ چاٹ مفید ہے۔ دو دانوں سے بواسیردور روزانہ […]

وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے جا رہے ہیں: مشیر وزیر اعظم شہزاد ارباب

وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے جا رہے ہیں: مشیر وزیر اعظم شہزاد ارباب

مشیر وزیر اعظم ارباب شہزاد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کو اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی بنایا جا رہا ہے، سوشل پروٹیکشن پروگرام حکومت کے فلیگ شپ پروگرام میں سے ایک ہوگا، سوشل پروٹیکشن پروگرام وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہے ،دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے […]

تیز چلنے کے فوائد

تیز چلنے کے فوائد

اگر آپ صحت مند رہنے کے خواہش مند ہیں تو تیز تیز چلنے کو اپنی عادت بنالیں کیونکہ یہ بھی ایک قسم کی ورزش ہے۔ اس سے دل اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں جبکہ دل کا دورہ خطرہ 25فیصد کم ہوجاتا ہے۔ جو مرد روزانہ آدھے گھنٹے تک تیز تیز چلتے ہیں ان میں پروسٹیٹ […]

پاکستانی بیوروکریسی عمران حکومت سے ناراض

پاکستانی بیوروکریسی عمران حکومت سے ناراض

پاکستانی بیوروکریسی 100 دن گزرنے کے بعد بھی تحریک انصاف کی حکومت کے بارے میں بعض سنگین نوعیت کے تحفظات کے باعث سست رفتاری یا ’گو سلو‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جسے وزیراعظم عمران خان نے عدم تعاون کا نام دیا ہے ۔ گذشتہ ماہ اخبار اور میڈیا مالکان کے ایک گروپ سے […]

ٹماٹر کے فائدے

ٹماٹر کے فائدے

ٹماٹر جو کہ اصل میں پھل ہے سبزی نہیں ہے۔ اپنے اندر ہے شمار فوائد رکھتا ہے سچ تو یہ ہے کہ یہ کئی غذائیت بخش پروڈکٹس  کا حصہ ہیں اور چونکہ اس کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے اس لیے اس کو دستر خوان سے دور رکھنے کی کوئی بھی وجہ […]

پالک غذائیت سے بھرپور

پالک غذائیت سے بھرپور

سرطان سے بچاتی ہے۔ ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے۔ انیٹی اآکسائد سے بھر پور ہے۔ بینائی کو بہتر کرنے میں معاون ہے۔ جشار خون کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ جلد کو صحت مند اور چمکدار بناتی ہے۔ جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔ مختلف بیماریوں سے لڑنے کی طاقت رکھتی ہے۔ پالک […]

سرسوں کے تیل کا کمال

سرسوں کے تیل کا کمال

صبح وشام تھوڑا سا تیل انگلی پر لگا کر ناف یں لگائیں۔ دپریشن، دماغ میں خشکی اور کانوں میں سائیں سائیں ہو بھول جانے کا مرض انکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا اور سر چکرانا ضعف دماغ، ہونٹوں کا پکنا یا خشکی یا سیاہی مائل ہونا سستی کاہلی اور ڈھیلا پن ان سب کے لیے […]

مچھلی کے تیل کے فائدے

مچھلی کے تیل کے فائدے

 ایک حالیہ مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ اگر مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ استعمال کیے جائیں تو اس سے بلند چربی اور روغنی کھانوں سے جسم پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کو روکا جاسکتا ہے جن میں ٹائپ ٹو ذیابیطس بھی شامل ہے۔   چکنائی والے کھانے جسم کے اہم استحالہ (میٹابولزم) نظام […]

چکوترا صحت کے لیے فائدے مند

چکوترا صحت کے لیے فائدے مند

 چکوترا یا گریپ فروٹ پاکستان میں عام پایا جاتا ہے اور یہ کئی امراض سے لڑنے کی قوت رکھتا ہے جب کہ اس میں موجود اہم اجزا جسم کی غذائی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ( ایف ڈی اے ) کے مطابق نصف گرے فروٹ میں صرف 60 کیلوریز ہوتی […]

کینسر سے بچاؤ کے قدرتی طریقے

کینسر سے بچاؤ کے قدرتی طریقے

کینسر جیسا مہلک مرض یک دم لاحق نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے آپ کے طرز زندگی اور خوراک کا کافی حد تک ہاتھ ہوتا ہے۔ آپ اگر بروقت اپنے کھانے پینے کی چیزوں اور اپنے طرززندگی میں مناسب تبدیلیاں لائیں تو کینسر سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے سب سے مستند رائے […]

انناس سے جسمانی بیکڑیا کا خاتمہ

انناس سے جسمانی بیکڑیا کا خاتمہ

انناس ایک لذیز اورمن پسند پھل ہے اور اب اس میں ایسے خامرے ( اینزائیم) دریافت ہوئے ہیں جو ادویات کو بے اثر بنانے والے جراثیم کو بھی مارسکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے ماہرین نے بعض ممالیوں کوڈائریا کے علاج میں انناس کو کامیابی سے استعمال کیا ہے جس سے امید پیدا ہوئی ہے کہ انناس نے […]

چکر کیوں آتے ہیں ان کے اسباب اور علاج

چکر کیوں آتے ہیں ان کے اسباب اور علاج

اکثر لوگوں میں چکر آنے کی شکایت عام پائی جاتی ہے لیکن وہ اس بات سے ناواقف ہوتے ہیں کہ انہیں یہ چکر آ کیوں رہے ہیں؟- بعض اوقات یہ چکر اتنے زیادہ یا تیزی سے آتے ہیں کہ معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوجاتی ہے- چکر کیوں آتے ہیں؟ چکر آنے کے دوران کیا […]

پنجاب میں خاتون خودکش بمبار کے داخلے کی اطلاع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب میں خاتون خودکش بمبار کے داخلے کی اطلاع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب بھر میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی سمیت تمام سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ مراسلہ کے […]

نوجوت سدھو واہگہ کے راستے بھارت روانہ

نوجوت سدھو واہگہ کے راستے بھارت روانہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت روانہ ہوگئے۔ واہگہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ بہت بڑا کرشمہ ہے کہ جس کام کو 73 سال لگے وہ صرف تین مہینے میں مکمل ہوگیا۔ جو کام شروع ہوا ہے وہ اتنا پاک ہے کہ اپنے ساتھ […]

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل ہو گئے ۔ اس عرصہ میں عمران خان نے اپنے ٹارگٹس اور پلان کے حوالے سے کیا کھویا اور کیا پایا، آج تفصیلات سامنے آ جائیں گی ۔ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی کابینہ کی کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پیا گھر سدھار گئیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پیا گھر سدھار گئیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کپتان کی مہندی کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں منعقد کی گئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور انکے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔اطلاعات کے مطابق بسمہ معروف آج شب انجینئر ابرار کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بسمہ […]

عدالت میں نیب پراسیکیوٹر کا شاندار بیان

عدالت میں نیب پراسیکیوٹر کا شاندار بیان

احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر سماعت جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں معزز جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں ۔ نیب نے مقدمے میں شہادتیں مکمل ہونے سے متعلق عدالت کوآگاہ کردیا […]

پی ٹی وی کرپشن کیس

پی ٹی وی کرپشن کیس

پی ٹی وی کرپشن کیس میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود کو جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں عدالت نے شاہد مسعود کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔شاہد مسعود کو ڈیوٹی جج محمد انعام اللہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت […]

تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی عوامی سیاسی جماعت

تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی عوامی سیاسی جماعت

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف جو پہلے ہی تنظیم نو کے مرحلے سے گزر رہی ہے، اس نے پارٹی آئین میں تبدیلی سے متعلق اراکین سے تجاویز لینے کا فیصلہ کرلیا۔ مطابق اس بات کا فیصلہ پی ٹی آئی کے نو منتخب سیکریٹری جنرل ارشد داد کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کیا […]