counter easy hit

میتھی دانے کے فوائد

سانس کی بیماری کے پانچ گرام میتھی دانہ پانی میں اُبال کر استعمال کی جائے تو یہ نالیوں کے انفیکشن کو ختم کردیتی ہے ۔
معدے کی تیزابیت کو کم کرنے کے لئے تین گرام کی مقدار میں پانی میں اُبال کر استعمال کریں ۔
جو لڑکیاں بلوغت کے دور میں ہیں اُن کو پانچ گرم میتھی دانہ پیس کر دوپہر اور رات کے کھانے میں دینا نعمت ہے کیونکہ یہ ہارمونک امراض کو بہتر کرکے ساری زندگی پرسکون بنادیتی ہے ۔