counter easy hit

سرسوں کے تیل کا کمال

صبح وشام تھوڑا سا تیل انگلی پر لگا کر ناف یں لگائیں۔

دپریشن، دماغ میں خشکی اور کانوں میں سائیں سائیں ہو

بھول جانے کا مرض

انکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا اور سر چکرانا

ضعف دماغ، ہونٹوں کا پکنا یا خشکی یا سیاہی مائل ہونا

سستی کاہلی اور ڈھیلا پن ان سب کے لیے یہ ٹوٹکہ لاجواب ہے۔

اسکے علاوہ یہ نظر کو بھی تیز کرتا ہے اور جوانی کی قوتوں کو بھی بحال کرتا ہے۔