counter easy hit

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب اور کس بنیاد پر کروائے جائیں گے ؟ علیم خان نے پروگرام سامنے رکھ دیا

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب اور کس بنیاد پر کروائے جائیں گے ؟ علیم خان نے پروگرام سامنے رکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب میں بلدیاتی نظام میں متوقع تبدیلیاں، بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب میں 32 اضلاع میں شہری اور دیہی حلقے نہیں بنائے جائیں گے۔سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کے 10 سے زائداجلاس ہوئے جس میں پنجاب کے بلدیاتی نظام میں تبدیلیوں پر غور کیا […]

مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ : اعلیٰ سرکاری افسر بھائی اور بھتیجے سمیت ہلاک

مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ : اعلیٰ سرکاری افسر بھائی اور بھتیجے سمیت ہلاک

نواب شاہ (ویب ڈیسک) دیرینہ دشمنی میں ملزمان کی فائرنگ سے ایس ڈی او حیسکو سمیت ایک ہی گھر کے تین افراد قتل ہو گئے جبکہ بچی شدید زخمی ہو گئی جس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے قریب سٹھ میل […]

بھارت نے عمران خان پر براہ راست کیا الزام لگا کر مذاکرات سے انکار کیا ؟ بی بی سی کی رپورٹ میں اندر کی کہانی سامنے آ گئی

بھارت نے عمران خان پر براہ راست کیا الزام لگا کر مذاکرات سے انکار کیا ؟ بی بی سی کی رپورٹ میں اندر کی کہانی سامنے آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)انڈین وزارت خارجہ نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیو یارک میں مجوزہ ملاقات منسوخ کر دی ہے۔دوسری جانب پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ (انڈیا) خود کہتے ہیں کہ وہ دہشت گردی پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ ہم […]

نہ ڈیل نہ ڈھیل اور نہ کچھ اور ۔۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز و کیپٹن صفدر کی رہائی کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ بھی تائید کریں گے

نہ ڈیل نہ ڈھیل اور نہ کچھ اور ۔۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز و کیپٹن صفدر کی رہائی کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ بھی تائید کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)تین دفعہ وزیراعظم رہنے والے میاں محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم صفدر 69جبکہ مریم کے خاوند کیپٹن صفدر 74دن پابند سلاسل رہنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے مختصر فیصلے کے بعد رہائی پا چکے ہیں۔ میاں نوازشریف مریم نواز اور صفدر کی رہائی پر مختلف اندازصف اول کے کالم نگار […]

بڑی خبر: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی اجلاس کیلئے امریکہ روانہ

بڑی خبر: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی اجلاس کیلئے امریکہ روانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک روانہ ہوگئے۔سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ گئی ہیں۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ مختلف ممالک کے وزرائے […]

دینی مدارس میں غیر قانونی سرگرمیاں میں ملوث طلباء و طالبات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

دینی مدارس میں غیر قانونی سرگرمیاں میں ملوث طلباء و طالبات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی طلباء و طالبات کی ازسر نو جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی […]

بھارت کی جانب سے وزراء خارجہ کی ملاقات کیوں منسوخ کی گئی ؟ شاہ محمود قریشی نے حیران کن وجہ بتا دی

بھارت کی جانب سے وزراء خارجہ کی ملاقات کیوں منسوخ کی گئی ؟ شاہ محمود قریشی نے حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں وزراءخارجہ کی ملاقات منسوخ کر دی ہے جس پرپاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ لگتاہے کہ بھارت میں آنے والے انتخابات کی تیاری ہو رہی ہے ، پاکستان خطے کی بہتری چاہتاہے لیکن […]

بریکنگ نیوز :نواز شریف کی رہائی پر جیل میں تصویر کا معاملہ، حنیف عباسی اڈیالہ جیل میں نہیں بلکہ اب کہاں چلے گئے ؟

بریکنگ نیوز :نواز شریف کی رہائی پر جیل میں تصویر کا معاملہ، حنیف عباسی اڈیالہ جیل میں نہیں بلکہ اب کہاں چلے گئے ؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) نواز شریف کی رہائی کے موقع پر جیل میں حنیف عباسی کی تصویر کا معاملہ، مسلم لیگ ن کے رہنما کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کو تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کے حکم […]

دوستی اور پرانے تعلقات اپنی جگہ مگر یہ زیادتی فوراً بند کرو ۔۔۔۔۔ پاکستان نے چین سے بڑا مطالبہ کر دیا

دوستی اور پرانے تعلقات اپنی جگہ مگر یہ زیادتی فوراً بند کرو ۔۔۔۔۔ پاکستان نے چین سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی حکومت نے اپنے روايتی اتحادی اور دوست ملک چين کی حکومت پر زور ديا ہے کہ ايغور نسل کی مسلم اقليت پر دباؤ کم کيا جائے۔ اس معاملے پر اب تک حکومت کی خاموشی پر لوگ سوشل ميڈيا پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے آئے ہيں۔ پاکستان کی جانب سے چين […]

وزیراعظم ہاؤس کے کالے جیکوزی مساج ٹب میں کیا راز پوشیدہ ہے۔۔۔۔؟؟؟

وزیراعظم ہاؤس کے کالے جیکوزی مساج ٹب میں کیا راز پوشیدہ ہے۔۔۔۔؟؟؟

لاہور (ویب ڈیسک) عظیم حق گو صحافی وجاہت سعید خان نے قوم کو وزیراعظم ہاؤس دکھا کر حیران پریشان کر دیا ہے۔ وہ سیدھے اندر گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف کی میز کرسی بیکار پڑی تھی، اسی پر بیٹھ گئے غالباً اس لئے کہ ذاتی طور پر تجربہ حاصل کریں کہ نامور صحافی اور مضمون […]

قومی خزانے کو ڈیڑھ کروڑ کا نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام۔۔۔۔ کسٹم حکام نے بڑا معرکہ مار لیا

قومی خزانے کو ڈیڑھ کروڑ کا نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام۔۔۔۔ کسٹم حکام نے بڑا معرکہ مار لیا

کراچی (ویب ڈیسک) کسٹم اپریزمنٹ ایسٹ نے بروقت کارروائی کر کے ایک امپورٹر کی جانب سے قومی خزانے کو ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ملزمان نے جعلی دستاویزات پر ترکی سے چاکلیٹ منگوائی تھی، کسٹم حکام نے انوائس اور پیکنگ لسٹ سمیت دستاویزات کی جانچ پڑتال […]

بوائے فرینڈ کے معاملے میں میری ہر بار لاٹری لگتی ہے ۔۔۔۔۔ صف اول کی بالی وڈ اداکارہ کا تہلکہ خیز اعتراف

بوائے فرینڈ کے معاملے میں میری ہر بار لاٹری لگتی ہے ۔۔۔۔۔ صف اول کی بالی وڈ اداکارہ کا تہلکہ خیز اعتراف

ممبئی (ویب ڈیسک )گذشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی فلم ‘من مرضیاں’ میں رومی کے کردار نے تقریباً سبھی کا دل جیت کیا۔یہ کردار بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے ادا کیا ہے۔ اس فلم کے ایک سین میں وہ اپنے ہیرو سے کہتی ہیں کہ اس کے ساتھ رشتہ حاصل کر […]

پاکستان کا وہ واحد قبیلہ جسکی خواتین 700 سال سے سوگ منا رہی ہیں ، مگر کس بات کا ۔۔۔؟ ایک سچا واقعہ ملاحظہ کیجیے

پاکستان کا وہ واحد قبیلہ جسکی خواتین 700 سال سے سوگ منا رہی ہیں ، مگر کس بات کا ۔۔۔؟ ایک سچا واقعہ ملاحظہ کیجیے

کراچی (ویب ڈیسک )سندھ کے صحرائے تھر میں ریباری قبیلے کی خواتین گذشتہ سات صدیوں سے سوگ منا رہی ہیں۔یہ سوگ انھوں نے اپنے محسن حکمران دودو سومرو کی ہلاکت پر شروع کیا تھا جو سنہ 1300 عیسوی میں علاءالدین خلجی کے ساتھ جنگ میں مارے گئے۔ اس کے بعد سے ان خواتین نے سیاہ […]

ڈاکٹر سمیرا شمس کا کامیابی ضلع دیر عوام کیلئے قابل فخر ہے.

ڈاکٹر سمیرا شمس کا کامیابی ضلع دیر عوام کیلئے قابل فخر ہے.

یورپ(چیف اکرام الدین)ضلع دیر سے تعلق رکھنی والی 26 سال کم عمر ترین ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس کے والد محترم شمس القمر مرحوم جوانی میں ہی وفات پا گئے تھے وہ خود بھی ایک سرگرم سیاسی شخصیت تھے انکو شاہد یہ پتہ نہیں تھا کہ ایک دن میری چھوٹی بیٹی صوبائی اسمبلی کی […]

عمران خان ملک کو کرپشن کی دلدل سے نکالیں گے۔ضیاءاللہ بنگش

عمران خان ملک کو کرپشن کی دلدل سے نکالیں گے۔ضیاءاللہ بنگش

یورپ(چیف اکرام الدین)ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا مشن جاری ہے اور جاری رہے گا پچھلی حکومت نے ملک کو تباہ کیا تھا مسلم لیگ(ن) کے دعوے صرف جھوٹ پر مبنی دعوے تھے اور پاکستان تحریک انصاف کا مقصد ملک کو ترقی دینا ہے ان خیالات کا اظہار خیبر پختونخواہ کے […]