counter easy hit

وفاق کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت یقینی

وفاق کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت یقینی

لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 27 امیدواروں کے ساتھ رابطے مکمل کر لیے ہیں۔ مسلم لیگ ق کے پاس ۹ امیدوار ہیں جو کہ ممکنہ طور پر تحریک انصاف کی حمایت کریں گے۔ ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ٹی ٓئی مرکز کے علاوہ پنجاب میں بھی حکومت […]

حلقہ این اے 56

حلقہ این اے 56

اٹک: حلقہ این اے 56 کا شمار پاکستان کے سب سے آخری رزلٹ دینے والے حلقہ میں ہو گا یہاں سے اب تک کے حاصل کردہ رزلٹ کے مطابق تحریک انصاف کے میجر طاہر صادق جو حلقہ این اے 55 اور پی پی 3 سے منتخب ہو چکے ہیں اپنے حریف امیداور مسلم لیگ ( ن […]

عمران خان کی متوالی کا رقص ایک طرف

عمران خان کی متوالی کا رقص ایک طرف

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں اب تک 109 سیٹوں پر کامیابی سمیٹ لی ہے جبکہ عمران خان نے این اے 131 میں خواجہ سعد رفیق کو بھی 680 ووٹوں سے ہرا دیاہے تاہم جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی کے کارکنا ن سڑکوں پر آئے اور خوب جشن منایا بلکہ پاکستان کے […]

نئے پاکستان کے لیے پہلی قربانی

نئے پاکستان کے لیے پہلی قربانی

صوابی: الیکشن 2018ء کے پر امن انعقاد کے لیے پاک فوج نے فرائض سر انجام دئیے اور پورے ملک میں انتخابات کو پر امن بنایا۔ملک کے کچھ حصوں میں نا خوشگوار واقعات پیش آئے۔ایسا ہی ایک واقعہ صوابی میں بھی پیش آیا۔ جہاں حلقہ این اے 19صوابی میں پی ٹی آئی کے کارکن کو قتل کر […]

نواز شریف کے بعد مریم نواز کی طبیعت ناساز

نواز شریف کے بعد مریم نواز کی طبیعت ناساز

راولپنڈی: وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اڈیالہ جیل میں قید ہیں، سابق وزیر اعظم کے بعد اب اڈیالہ جیل سے مریم نواز کے بیمار ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں، مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں معدے کی تکلیف اور جلد کی بیماری کا مسئلہ درپیش ہو گیا ہے۔ یاد […]

مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار انتخابی دہشت گردی کا شکار ہوئے

مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار انتخابی دہشت گردی کا شکار ہوئے

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار انتخابی دہشت گری کا شکار ہوئے۔ دھاندلی ہوئی، پی ٹی آئی امیدواروں کی آڈیوریکارڈنگ موجود ہے،ریکارڈنگ میں پی ٹی آئی امیدوار کہہ رہے ہیں ہماری تو گنتی پندرہ بیس ہزار سے […]

حلقہ این اے 190 ڈیرہ غازی خان

حلقہ این اے 190 ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازی خان: این اے ۱۹۰ تحریک انصاف کو بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار ذوالفقار علی کھوسہ کو انتخابات میں شکست ہوئی ہے جو کہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق الیکشن جیت چکے تھے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردی رپورٹس کے مطابق آزاد امیدوار امجد فاروق […]

چیئرمین پی سی بی کی چڑیا کس طرح قید ہونے والی ہے؟

چیئرمین پی سی بی کی چڑیا کس طرح قید ہونے والی ہے؟

کراچی: حکومت میں تبدیلی کے بعد کئی لوگ چیئرمین پی سی بی کی کرسی کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھنے لگے۔ عمران خان کے نئے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی کرکٹ کی بعض شخصیات چیئرمین پی سی بی کی پوسٹ سنبھالنے کے خواب دیکھنے لگی ہیں، ان میں ایک پی ایس ایل فرنچائز کے مالک […]

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج نے سب کو حیران کردیا

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج نے سب کو حیران کردیا

لاہور: عام انتخابات کے نتائج تاحال مکمل نہیں ہو سکے ہیں اور الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک جاری ہونے والے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 109 اور ن لیگ 62 نشستوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے تحریک لبیک پاکستان بھی اب تک تین صوبائی نشستوں پر کامیابی سمیٹ چکی ہے ۔نجی ٹی […]

میں عمران خان نہیں جو

میں عمران خان نہیں جو

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کوملنے والے مینڈیٹ کے حوالے سے تحفظات ضرور ہیں لیکن اس کے باوجود دیگر جماعتوں سے مل کر پارلیمنٹ میں موثر انداز میں اپوزیشن کرنا چاہیں گے لیکن آج اے پی سی جو فیصلہ کرے گی وہ قابل قبول ہو گا۔ […]

عمران خان کو کن مشکلات کا سامنا ہوگا؟

عمران خان کو کن مشکلات کا سامنا ہوگا؟

لاہور: گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے الیکشن میں جیت کے بعد قوم سے خطاب کیا۔ مخالفین بھی عمران خان کی اس تقریر کے پل باندھنے لگ گئے۔ جبکہ عمران خان کے چاہنے والے تو خان کی باتیں سن کر جذباتی ہو گئے۔ عمران خان نے 2018ء کے انتہائی متنازع انتخابات […]

عمران خان دنیا کے تیسری کھلاڑی حکمران

عمران خان دنیا کے تیسری کھلاڑی حکمران

لاہور: عمران خان دنیا کے تیسرے کھلاڑی حکمران ہونگے۔ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان عمران خان 22سال کی طویل جدوجہد کے بعد پاکستانی وزارت عظمیٰ سنبھالنے کیلیے تیار ہیں،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے قبل بھی سیاست میں کامیابیاں حاصل کرنے والے کئی کھلاڑی تاریخ میں اپنا نام درج کرا چکے ہیں،ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے […]

جمائما کی عمران خان کو مبارک باد

جمائما کی عمران خان کو مبارک باد

اسلام آباد: جمائمہ کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد کی ٹویٹ پر حامد میر بھی میدان میں آگئے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر عمران خان بھی افسردہ ہو جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میںعمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما […]

خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا

خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 131 میں انتہائی […]

حافظ سعید کے بیٹے کا بڑا سرپرائز

حافظ سعید کے بیٹے کا بڑا سرپرائز

لاہور: امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کے صاحبزادے حافظ طلحہ سعید حلقہ این اے 91 کے انتخابی نتائج کے مطابق تیسرے نمبر پر رہے اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے ملی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ اللہ اکبر تحریک کے پلیٹ فارم سے پہلی مرتبہ انتخابات میں حصہ لیا اور 12ہزار سے […]