counter easy hit

عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہوجائے گا

عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہوجائے گا

لاہور: عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ چوہدری نثار کو آج ماڈل ٹاون پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا حتمی فیصلہ نواز شریف ماڈل ٹاون میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کریں گے۔ […]

عوام پر پٹرول بم گرنے کو تیار

عوام پر پٹرول بم گرنے کو تیار

اسلام آباد: ایف بی آر نے یکم جون سے سات جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مئی کی سطح پر برقرار رکھنے کے لئے جی ایس ٹی کی شرح میں قابل لحاظ کمی کی۔ وفاق حکومت آج جون کے باقی دنوں کے لئے نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ اگر قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں […]

حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنمائوں کا تحفظات کا اظہار

حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنمائوں کا تحفظات کا اظہار

لاہور: حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنماو¿ں نے اپنے تحفظات کا اظہار کر نا شروع کردیا ہے۔ سابق وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ حسن عسکری سے غیر جانبدار اور میرٹ پر کام کی توقع نہیں کی جاسکتی جبکہ حنیف عباسی بولے حسن […]

ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے ہرا دیا

ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے ہرا دیا

کوالالمپور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کر دیا ندا ڈار نے 5 رنز دےکر 4 شکار کیے۔کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ملائیشیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان […]

نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے

نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے چیف کمیشنر اسلام آباد کی طرف سے الیکشن سے متعلق بریفنگ جاری  وزیرداخلہ کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمیشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد اور اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے افسران شریک ہوئے چیف کمیشنر […]

اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا

اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا عید الفطر کے موقع پر پرائیویٹ سکولوں کے مالکان چھٹیوں کی فیس وصولی کیلئے بچوں کے رزلٹ کارڈ روک لئے Post Views – پوسٹ […]