counter easy hit

اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا

Private schools in Islamabad after getting immortal order from High Court children's parents started harassing for recovering feesاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا عید الفطر کے موقع پر پرائیویٹ سکولوں کے مالکان چھٹیوں کی فیس وصولی کیلئے بچوں کے رزلٹ کارڈ روک لئے