counter easy hit

نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر چوہدری نثار کی وضاحت

نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر چوہدری نثار کی وضاحت

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے واقعے کو پاکستان کو بدنام کرنے کیلیے استعمال کیا۔ نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ بطور وزیرداخلہ ممبئی حملہ کیس کے تمام مراحل سے […]

ملک دشمن انٹرویو دینے کیلئے سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول

ملک دشمن انٹرویو دینے کیلئے سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول

لاہور:  ملک دشمن انٹرویو دینے کیلئے صحافی سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ مشیر برائے ہوا بازی کے احکامات پر سرل المیڈا کو بلا روک ٹوک ملتان ایئرپورٹ کے ایپرن تک پہنچایا گیا۔ متنازع انٹرویو کے چھپتے ہی بھارت نے زہر افشانی شروع کر دی۔ سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے انٹرویو اور پاکستان مخالف […]

نواز شریف کا بیان، سیکیورٹی اداروں کا اجلاس کل ہونے کا امکان

نواز شریف کا بیان، سیکیورٹی اداروں کا اجلاس کل ہونے کا امکان

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے بیان پر سیکیورٹی اداروں کا اہم اجلاس کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق معاملے کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے حالیہ بیان کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر […]

ماہرہ خان نے کانز میں شاندار ڈیبیو سے دلوں کو فتح کرلیا

ماہرہ خان نے کانز میں شاندار ڈیبیو سے دلوں کو فتح کرلیا

دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے ’کانز‘ فلمی میلے کی رونقیں جاری ہیں، جس میں پہلی بار پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ ماہرہ خان پہلی بار اس فیشن فلمی میلے میں جلوہ گر ہوئیں اور انہوں نے غیر رسمی پوز دے کر مداحوں کے […]

افغانستان میں کسٹم ڈپارٹمنٹ پر حملہ اور جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 17 افراد ہلاک

افغانستان میں کسٹم ڈپارٹمنٹ پر حملہ اور جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 17 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کی عمارت پر مسلح افراد نےحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی […]

اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ 2018: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ 2018: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے تاجکستان کو شکست سے کر دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے اعزاز حاصل کرلیا۔ ننھے شاہین کل اسٹریٹ […]

دنیا کی نظر میں ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی مگر حقائق مختلف ہیں، ناصر جنجوعہ

دنیا کی نظر میں ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی مگر حقائق مختلف ہیں، ناصر جنجوعہ

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے مطابق ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی اور طالبان کی حمایت کی مگر حقائق مختلف ہیں۔ نیوز ایجنسیز کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ دنیا نے افغان جنگ کا […]

راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے

راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ رافیل نڈال کی جمعے کو میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنلز میں شکست کے بعد اے ٹی پی رینکنگ میں راجر فیڈرر کل دوبارہ نمبر ون پوزیشن پر آجائیں گے۔ چھتیس سال کے راجر فیڈرر نے فروری میں […]

جاپان میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش

جاپان میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش

جاپان کے معروف صنعتی شہر یوکوہاما میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ، نمائش میں جاپان اور دنیا بھر سے ستر سے زائد ٹرک بنانے والی کمپنیوں نے شرکت کی۔ دنیا کے جدید ترین ٹرک بسیں اور دیگر بڑی بسیں نمائش میں پیش کی گئیں ، اس نمائش […]

اختیارات کا ناجائز استعمال، نیب میں نواز شریف 20 مئی کو طلب

اختیارات کا ناجائز استعمال، نیب میں نواز شریف 20 مئی کو طلب

نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 1998 میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جاتی امرا تک سڑک تعمیر کرنے کے الزام میں طلب کرلیا ،20 مئی کو پیش ہوں گےسمن جاری نیب کا کہنا ہے سڑک کی تعمیر میں مبینہ طورپر بے قاعدگی پائی گئی تھی۔ سڑک کی تعمیر پر اسکول اور […]

بھارت کو ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات میں دلچسپی نہیں تھی

بھارت کو ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات میں دلچسپی نہیں تھی

مسلم لیگ ن لیگ کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے ممبئی حملوں کو بین الاقوامی طور پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے استعمال کیا، اسے کیس کی صاف شفاف تحقیقات اور اسے منطقی انجام تک پہنچانے میں دلچسپی ہی نہیں تھی۔ چوہدری نثار نے کہا کہ بطور […]

جیکب آباد میں 50 روز سے پانی کی فراہمی معطل، جے یو آئی کے کارکن خالی مٹکے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے

جیکب آباد میں 50 روز سے پانی کی فراہمی معطل، جے یو آئی کے کارکن خالی مٹکے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے

جیکب آباد:جیکب آباد میں 50 روز سے شہریوں کو پانی کی فراہمی معطل ہے جس کے خلاف جے یو آئی کے کارکنان نعرے لگاتے اور خالی مٹکے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے۔ منتخب نمائندوں اور بلدیہ افسران کے دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام جیکب آباد کی جانب […]

مدرز ڈے ضرور منائیے لیکن…

مدرز ڈے ضرور منائیے لیکن…

’’تم نے ہم کو مدرز ڈے پر وِش نہیں کیا، ہم تم سے ناراض ہے۔‘‘ سوات کے دور افتادہ گاؤں کی ایک اَن پڑھ ماں کا اپنے بیٹے سے ٹیلی فونِک شکوہ۔ بیٹا کراچی کا ایک نوعمر نوجوان ہے جو معاش کے سلسلے میں کپڑوں کی دکان پر ملازم ہے۔ کچھ ہی عرصہ قبل امی کےلیے […]

نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف دور جدید کے میرجعفر ہیں جنہوں نے ذاتی مفادات کے لیے انگریزوں سے ہاتھ ملا کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف دور جدید کے میرجعفر ہیں جنہوں نے ذاتی مفادات کے لیے […]

پی آئی اے طیاروں پر سے قومی پرچم ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

پی آئی اے طیاروں پر سے قومی پرچم ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) طیاروں پر قومی پرچم کی جگہ مارخور کی تصویر لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے ادارے کو مذکورہ اقدام سے عارضی طور پر روک دیا۔ میاں ثاقب نثارنے ریماکس دیئے کہ قومی پرچم کی جگہ ایک جانور […]

فہیم اشرف ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

فہیم اشرف ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

ڈبلن: آل راؤنڈر فہیم اشرف ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ فہیم اشرف نے آئرلینڈ کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے کے لیے 52 بالز کھیلیں، فہیم سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جنھوں نے2009 میں نیوزی لینڈ سے میچ میں 57 بالز پر ففٹی بنائی تھی۔ فہیم […]

وادی نیلم: سیر کو گئے سیاحوں کو ناجانے کس کی نظر لگ گئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے موت کے منہ میں جاپہنچے، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ

وادی نیلم: سیر کو گئے سیاحوں کو ناجانے کس کی نظر لگ گئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے موت کے منہ میں جاپہنچے، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ

مظفر آباد: وادی نیلم کے مقام پر پہاڑی نالے کے اوپر بنایا گیا پل سیاحوں کے رش کے باعث ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 25 سے زائد افراد تیز رفتار نالے میں بہہ گئے، پولیس کی جانب سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پہاڑی […]

خیبر پختونخوا، فاٹا میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا، فاٹا میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق

پشاور/لنڈی کوتل: خیبرپختونخوا اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) میں طوفانی بارشوں سے تقریباً 14 افراد جابحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی کی ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ علاقے میں طوفانی ہواؤں کے باعث کچے مکانات کی دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی […]

شمالی کوریا کا اپنی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کا اپنی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

سیئول: شمالی کوریا نے رواں ماہ کے آخر میں بین الااقوامی میڈیا کی موجودگی میں اپنی جوہری تنصبات کو تباہ کرنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب 23 مئی کو شمالی کوریا اور امریکا کے مابین مذاکرات کا دور شروع ہونے کا امکان ہے۔ فرانسیسی خبر رساں […]

ایئر بلیو، طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، سپریم کورٹ

ایئر بلیو، طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے نجی ایئرلائن ’ایئر بلیو‘ کو 2010 میں ہونے والے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران ایئربلیو کے قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) جنید خان کا […]

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے چاقو کے حملے میں ایک شخص کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ الجزیرہ نے فرانس کے میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حملہ دارالحکومت میں اوپرا ہاؤس میں پیش آیا۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]

انڈونیشیا: 3 مسیحی عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے، 9 افراد ہلاک

انڈونیشیا: 3 مسیحی عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے، 9 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر ہونے والے خود کش دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تمام دھماکے مختصر وقفے کے بعد ہوئے جن میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے تاہم فوری طور پر ان دھماکوں کی ذمہ […]

مفتاح اسمٰعیل کا 100 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈ کرنے کا وعدہ

مفتاح اسمٰعیل کا 100 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈ کرنے کا وعدہ

کراچی: وزیرِ خزانہ اور اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری ہونے سے قبل برآمداتی تجارت سے متعلقہ 100 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز تقسیم کرے گی۔ ایف پی سی سی آئی کی برانڈ آف دی ایئر کی تقریبات اور کونسل آف آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن (کیپٹا) سے […]