counter easy hit

گجرات میں لڑکی کی موت، نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے

گجرات میں لڑکی کی موت، نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے

گجرات: گجرات سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء کی موت کا معمہ حل کرنے کیلئے ثنا کی قبر کشائی کے بعد جسم کے اجزا لے کر مزید ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیبارٹری بھجوادیئے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں ماہ 18 اپریل کو ثناء چیمہ کی موت کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں۔ […]

آخری راؤنڈ

آخری راؤنڈ

قومی اسمبلی اپنی آئینی مدت 31 مئی کو پوری کر رہی ہے اور 38 دن بعد مسلم لیگ ن سمیت پاکستان تحریک انصاف ،پاکستان پیپلز پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومتیں ختم ہو جائیں گی اور اس حوالہ سے نااہل ہونے والے ،کرنے والوں اور کروانے والوں کے درمیان حتمی اور فائنل راؤنڈبھی شروع […]

سامراجی غلطیاں! افغانستان پھر جل اٹھا

سامراجی غلطیاں! افغانستان پھر جل اٹھا

سامراج کا شاید مطلب ہی غلطیاں کرنا اور مخالفین پر ظلم و تشددکے پہاڑ توڑنا ہو تا ہے کبھی کسی سامراجی طاقت نے امن و سکون کے پھول نہیں برسائے یہ ہمیشہ ہی آگ اگلتے اور تند و تیز بیانات کے ذریعے مخالفین کو کچل ڈالنے کے مشن پر قائم رہتے ہیںخواہ اس میں ان […]

4 ہزار پاکستانیوں کی حوالگی کی خبر غلط ہے، لاپتہ افراد کمیشن

4 ہزار پاکستانیوں کی حوالگی کی خبر غلط ہے، لاپتہ افراد کمیشن

اسلام آباد: لاپتہ افرادکے کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اس امر پر انتہائی افسوس کا اظہارکیاہے کہ کچھ نو وارداور طالع آزما سیاستدان پختون عوام کی معصومیت سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور لاپتہ افرادکے انسانی المیہ کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افرادکے کمیشن نے اس […]

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو ضرر پہنچایا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں ٹرمپ کا موقف جوہری معاہدے کی بقا کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب […]

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

کولکتہ:  آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے دوران چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کیلیے بھی جوڑ توڑ جاری ہے، صورتحال میں اچانک آنے والی تبدیلی نے منوہر کے آئندہ 2 برس کیلیے بھی ٹاپ عہدے پر […]

فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں زندہ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں زندہ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

فیروز والا: شاہدرہ کے علاقے مجید پارک میں سسرالیوں کے ہاتھوں پٹرول چھڑک کر جلائی جانے والی خاتون میو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ فیروز والا بیگم کوٹ شاہدرہ کے علاقے مجید پارک میں فوزیہ شوکت نامی 24 سالہ خاتون کو گزشتہ روز ان کے سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی، فوزیہ کو گزشتہ روز […]

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ایک پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی ڈپٹی منسٹر راجن رامانائیکے نے فکسنگ کے حوالے سے سارا کچا چٹھا آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کردیا۔ انھوں نے کہاکہ اے سی یو کے جنرل منیجر الیکس مارشل اور اسٹیو نے خود ان سے ملاقات کی، موجود بورڈ صدر تھالنگا سماتھی […]

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

کوالالمپور:  ملائیشیا نے پاکستان کرکٹ کے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام کا کہنا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں گرین شرٹس کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلوں سے خطے میں کھیل کو بے پناہ فروغ حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز […]

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

لاہور: ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر لاہور میں 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مدیحہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ […]

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

منییاپولس: پیرس سے امریکا آنے والی خاتون پر بغیر آگاہ کیے محض ایک سیب لانے پر 500 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون نے ایئرلائن کے ذریعے  پیرس سے امریکی شہر ڈینور کا سفر کیا۔ یہ فلائٹ کنیکٹنگ تھی جو پیرس سے پہلے امریکی ریاست منی ایپلس پہنچی۔ بعد […]

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

لندن: دنیا بھر میں ایسی دلچسپ اور عجیب لائبریریاں بنائی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہیں۔ اکثر لائبریریاں ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر کرتی ہیں اور انہیں پالتو جانوروں سے لے کر بسوں تک میں قائم کیا گیا ہے۔ آئیں ہمارے ساتھ دنیا کی سیر پر چلیں جہاں حیرت انگیز کتب خانے آپ […]

ایس ایس پی تشدد کیس؛ عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں طلب

ایس ایس پی تشدد کیس؛ عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں طلب

اسلام آباد: یس ایس پی تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر عمران خان کے وکیل نے پی ٹی […]

چیف جسٹس ثاقب نثارکا بالاکوٹ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے کا فیصلہ

چیف جسٹس ثاقب نثارکا بالاکوٹ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے بالاکوٹ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا […]

سیاست کے چکنے اور لڑھکتے گھڑے

سیاست کے چکنے اور لڑھکتے گھڑے

سوہنی مہینوال کی کہانی میں سوہنی دریا پار کرنے کےلیے کچے گھڑے سے کچھ یوں مخاطب تھی:  مینوں پار لنگا دے گھڑیا (گھڑے مجھے پار پہنچا دے) وے میں منتاں تیریاں کردی (کہ میں تیری منتیں کرتی ہوں) گھڑا جواب دیتے ہوئے کہتا ہے: میں کچا، نہ جاناں ترن (میں کچا ہوں اور تیرنا نہیں جانتا) […]