counter easy hit

سری دیوی نے موت کے بعد بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

سری دیوی نے موت کے بعد بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

نئی دہلی: اپنے چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر جانیوالی سری دیوی فلم ’’مام ‘‘ میں بہترین اداکاری پر نیشنل ایوارڈ کی حقدار ٹھہری ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 62 ویں نیشنل فلم ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں ایوارڈ انتظامیہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات سر انجام دینے والوں کے ناموں […]

عائشہ خان کی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

عائشہ خان کی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: سابق اداکارہ عائشہ خان، میجر عقبہ حدید ملک سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ عائشہ خان کے نکاح میں رشتے داروں اور قریبی دوست احباب نے شرکت کی۔ دلہا دلہن کو زندگی کے نئے سفر پر مبارک باد پیش کی۔ عائشہ خان ہمیشہ کی طرح اپنے نکاح کی تقریب میں بھی خوبصورت اور […]

اللہ ایسا وقت نہ لائے کہ میں کسی کے ٹکٹ کا محتاج ہوں، چوہدری نثار

اللہ ایسا وقت نہ لائے کہ میں کسی کے ٹکٹ کا محتاج ہوں، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ 35 سالہ سیاسی زندگی میں کبھی ٹکٹ کی درخواست نہیں کی اور اللہ ایسا وقت ہی نہ لائے کہ میں کسی کے ٹکٹ کا محتاج ہوں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے […]

مجھ سمیت (ن) لیگ کے تمام کارکنان نواز شریف کے سپاہی ہیں، شہباز شریف

مجھ سمیت (ن) لیگ کے تمام کارکنان نواز شریف کے سپاہی ہیں، شہباز شریف

کراچی: وزیرِاعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہم سب کے قائد اور مجھ سمیت تمام کارکنان ان کے سپاہی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) صدر و وزیرِاعلیٰ پنجاب شہبازشریف ایک دورہ پر کراچی پہنچے، جہاں گورنر سندھ محمد زبیر نے ان کا استقبال کیا، گورنر ہاؤس میں گورنرسندھ نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس […]

چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس؛ پولیس نے واقعہ حادثہ قرار دے دیا

چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس؛ پولیس نے واقعہ حادثہ قرار دے دیا

اسلام آباد: چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس میں پولیس نے واقعے کو حادثہ قرار دے دیا۔ پنجاب پولیس نے نورفاطمہ کی ڈی این اے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے بچی کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شواہد کے مطابق چیچہ وطنی میں قتل ہونے والی کم سن بچی نورفاطمہ سے […]

فلور ملز مالکان نے عوام کے لیے رمضان پیکج کی مخالفت کردی

فلور ملز مالکان نے عوام کے لیے رمضان پیکج کی مخالفت کردی

لاہور: فلور ملز مالکان نے پنجاب حکومت کے رمضان پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرز پر غربت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں فلورملزایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین خلیق ارشد اور نیشنل گروپ کے چیئرمین محمد بشیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوداموں میں موجود […]

اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد

اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد

اسلام آباد: تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 14 سے دو خودکش جیکٹس سمیت دیگر بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 14 سے 2 خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام اور بم ڈسپوزل اسکواڈ سمیت بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور دونوں جیکٹس کو […]