counter easy hit

پارٹ ٹائم منافق

پارٹ ٹائم منافق

عبداللہ آج اپنے دوست کے بیٹے کی شادی میں شرکت کےلیے بحرین جارہا تھا۔ سفر اسے ہمیشہ سے ہی پسند تھا اور آج تو اس کی شوخی موسم کی وجہ سے زوروں پر تھی۔ بحرین میں بارش شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتی تھی اور آج تو ساون کھل کر برس رہا تھا، اس محبت […]

دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

کراچی: دودھ کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ کرلیا گیا شہر میں دودھ کی نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی۔ دودھ کے نرخ میں اضافے کا نوٹیفکیشن عدالتی منظوری کے بعد جاری ہوگا، کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کے زیر صدارت اجلاس میں ڈیری فارمرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے 94 روپے لیٹر قیمت […]

سری لنکا جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بر آمد

سری لنکا جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بر آمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرکے سری لنکا جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن سے بھر ے 42 کیپسول بر آمد کرلیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے کراچی سے سری لنکا جانے والے مسافر کے پیٹ میں منشیات چھپانے کے انکشاف پر میڈیکل ٹریٹمنٹ کے […]

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

کراچی: شہر قائد میں گرمی بڑھتے ہی کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ بجلی کی طلب بڑھنے کی وجہ سے کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھنے لگا۔ مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 9 گھنٹے تک پہنچ […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات کے لئے اچانک سپریم کورٹ پہنچ گئے ججز گیٹ سے شام سات بجے بغیر کسی پروٹوکول آمد ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی […]