counter easy hit

گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بااثر وڈیرے نے غریب کو ڈنڈوں ، لوہے کے راڈز سے تشدد کا نشانہ بنایا اور گرم تیل ڈال کر جسم بھی جھلسا دیا۔ گھوٹکی: ہمارے کاروبارکو نقصان دینے کے لیے فش فارم کیوں بنایا؟، با اثر وڈیرے کا بیٹا غریب شخص پر بپھر گیا۔ نوجوان کو سرعام گاؤں کی سڑک پر ڈنڈوں، لوہے کے […]

وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری

وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری

گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ شریک، مردم شماری کے ابتدائی اعداد و شمار پر بریفنگ دی جائے گی: ذرائع اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے، تمام وزرائے اعلیٰ اجلاس میں شریک ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل […]

لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے دیگر علاقوں سیالکوٹ، شیخوپورہ، قصور، کوٹ مومن میں بھی تیز بارش ہوئی، جس سے موسم سہانا ہوگیا۔ لاہور: لاہور میں تیز بارش کے بعد موسم سہانا ہوگیا، حبس سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا، سیالکوٹ میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی باد ل […]

‘ٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کو تکلیف پہنچی، نئی پالیسی بھی فلاپ ہے’

‘ٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کو تکلیف پہنچی، نئی پالیسی بھی فلاپ ہے’

افغان جنگ کا کوئی بنیادی مقصد نہیں تھا، نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکا کے ساتھ بھرپور تعاون کیا: چیئرمیں پی ٹی آئی کا غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے افغان جنگ کاکوئی بنیادی مقصد نہیں تھا، یہ کہنا مضحکہ خیز ہے […]

سابق وزیراعظم کے بچوں اور داماد نے پاناما فیصلے کو چیلنج کر دیا

سابق وزیراعظم کے بچوں اور داماد نے پاناما فیصلے کو چیلنج کر دیا

جے آئی ٹی تحقیقات نامکمل، عدالتی فیصلے میں سقم ہیں،28 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے: درخواستوں میں موقف اسلام آباد: حسین نواز، حسن نواز، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاناما فیصلے کو چیلنج کر دیا، تین رکنی اور پانچ رکنی بینچز کے فیصلوں کیخلاف دو الگ الگ درخواستیں سپریم کورٹ میں […]