counter easy hit

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم آج اپنی رپورٹ مرتب کرے گی

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم آج اپنی رپورٹ مرتب کرے گی

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں پاناما لیکس جے آئی ٹی کا اجلاس جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ہوگا اسلام آباد: پناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم وزیراعظم کے صاحبزادوں کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ آج مرتب کرے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے […]

سندھ میں 960 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ میں 960 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج آئندہ مالی سال کیلئے 960 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کریں گے۔ ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ 347 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ 28 ارب 30 کروڑ کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز متوقع ہے۔ کراچی: گورنر سندھ نے سندھ اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا […]

صادق آباد: ٹرک نے تین راہ چلتی خواتین کو کچل کر مار ڈالا

صادق آباد: ٹرک نے تین راہ چلتی خواتین کو کچل کر مار ڈالا

خواتین کھیت میں کام کرنے کیلئے رنکشے سے اتری ہی تھیں کہ پیچھے سے آنے والے ٹرک نے کچل دیا صادق آباد: صادق آباد میں قومی شاہراہ پر چوک بہادر پور کے قریب ٹرک نے راہ چلتی خواتین کو کچل ڈالا ۔ حادثے تین خواتین جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئیں ۔ عینی شاہدین کے […]

کھیلوں کا زوال، کھلاڑیوں کی عدم دلچسپی ہے، جان شیر

کھیلوں کا زوال، کھلاڑیوں کی عدم دلچسپی ہے، جان شیر

لاہور: سابق عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان نے کھیلوں کے زوال کی وجہ کھلاڑیوں کی محنت میں عدم دلچسپی کو قرار دےدیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان نے کافی عرصہ تک حکمرانی کی ہے جس میں قومی کھیل ہاکی، کرکٹ، اسکواش اور اسنوکر قابل ذکر […]

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی فتح

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی فتح

لاہور: آئرلینڈ نے پاکستان کو2کے مقابلے میں 3گول سے ہرا کر 3 میچزکی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم کو آئرلینڈ میں میزبان سائیڈ کے ہاتھوں سیریز کے دوسرے میچ میں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل3 میچوں کی […]

وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

برمنگھم: پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ برمنگھم میں پاک بھارت میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پلان پرعمل نہیں ہوسکا جو کافی تشویش کی بات ہے جب کہ بھارت نے اچھا کھیل پیش کیا […]

نئے بجٹ میں کراچی کے لئے زبردست پیکج رکھا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

نئے بجٹ میں کراچی کے لئے زبردست پیکج رکھا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ میں کراچی کے لئے ایک زبردست پیکج دے رہے ہیں جبکہملازمین کی تنخواہوں میں بھی وفاق کی نسبت بہتر اضافہ کریں گے۔   سندھ کابینہ کا بجٹ اجلاس وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں تمام صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری، […]

داعش نے لندن دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے لندن دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

لندن: داعش نے برطانوی دارالحکومت لندن میں گزشتہ روز دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دہشت گردی کی اس کارروائی میں 7 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوئے ہیں جبکہ یہ گزشتہ تین مہینوں کے دوران برطانیہ میں دہشت گردی کی تیسری بڑی واردات بھی ہے۔ قبل ازیں مانچسٹر میں کنسرٹ پر خود […]

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار سرکاری دورے پر چین گئے ہیں جس کے باعث ان کی وطن واپسی تک سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے […]

گوجرہ میں محبت کی ناکامی پر لڑکے اور لڑکی نے خود کشی کرلی

گوجرہ میں محبت کی ناکامی پر لڑکے اور لڑکی نے خود کشی کرلی

گوجرہ: بوسال مصور میں محبت کی ناکامی پر لڑکے اور لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا خود کشی کرلی۔ گوجرہ کے علاقے بوسال مصور میں محبت کی ناکامی پرلڑکے اورلڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کرخود کشی کرلی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے […]

سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

 دوحہ:  سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے باہمی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس کے نتیجے میں مشرق […]

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست مسترد

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست مسترد

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے اور انہیں علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی، درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 4 نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں بھارت نے تازہ ترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، جب کہ راجوڑی کے علاقے میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ ان نوجوانوں نے سمبل کے علاقے میں بھارتی نیم فوجی فورس […]

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

 اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہےجس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔ پاناما معاملے […]

سندھ بجٹ: ایم کیو ایم پاکستان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب

سندھ بجٹ: ایم کیو ایم پاکستان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب

سندھ اسمبلی میں آج ہونے والے بجٹ اجلاس سے قبل ایم کیوایم پاکستان نےدوپہر 2 بجے پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ کے نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے حکمت عملی بنائی جائے گی، اس سلسلے میں اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے بھی مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا […]

عمران خان کی نااہلی درخواست: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

عمران خان کی نااہلی درخواست: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضاکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے عمران خان، جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل […]

وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھا

وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھا

اسلام سلامتی کا دین ہے، اسلام دنیا میں وہ واحد مذہب ہے جو دیگر ماننے والوں کی حفاظت کا بھی حکم دیتا ہے۔حالت جنگ میں بھی اسلام ہی ہے جس نے اپنے دشمن کے بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور نہتے لوگوں کو مارنے سے منع کیا ہے۔اسلام ہی ہے جس نے کہا کہ ’’جس نے کسی […]

نواز شریف گارڈ فادر سے سسلی مافیا تک

نواز شریف گارڈ فادر سے سسلی مافیا تک

پورئے سندھ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وجود نہیں ہے، اس لیے کہ غوث علی شاہ نواز شریف سے برابری سے بات کرتے ہیں، ممتاز بھٹو کا بھی یہ ہی حال ہے اور نواز شریف کو ایسے لوگ قطعی پسند نہیں ہیں، ان کو پسند ہیں نہال ہاشمی اور ان جیسے لوگ لہذا سندھ […]