counter easy hit

خیبر پختو نخوا میں بغیر ڈاکٹری نسخے دوا کی فروخت پر پابندی عائد

خیبر پختو نخوا میں بغیر ڈاکٹری نسخے دوا کی فروخت پر پابندی عائد

 کراچی: خیبر پختو نخوا حکومت نے اپنے صوبے میں ڈاکٹروں کے نسخے کے بغیر دواؤں کی فروخت پر پابندی عائدکردی۔ ڈرگ قوانین میں ترمیم کے بعد اب کے پی کے میںکوئی بھی میڈیکل اسٹور یا فارمیسی بغیر ڈاکٹری نسخے کے ادویہ فروخت نہیںکرسکے گا، وزارتِ صحت کے پی کے نے ڈرگ قوانین 1982 میں ترمیم کے […]

پاکستانی ٹیم نے سست بیٹنگ کی داستان رقم کر دی

پاکستانی ٹیم نے سست بیٹنگ کی داستان رقم کر دی

 کراچی: پاکستانی ٹیم نے سست بیٹنگ کی داستان رقم کر دی، ویسٹ انڈیز سے سیریز کی 5 اننگز میں مجموعی طور پر2271 گیندوں پر کوئی رن نہیں بنایا،اظہر علی 530 اور مصباح الحق 444 ڈاٹ بالز کھیل کر بولرز کو تھکانے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق کیریبیئنز سے ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم نے […]

چین مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

چین مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چین نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی ہے جو بات چیت سے مسئلہ کاحل چاہتا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بیجنگ میں وزیراعظم نوازشریف سے چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں وفاقی وزرا اورچاروں وزرائے علیٰ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے […]

کلبھوشن معاملے پر عالمی عدالت جانے کا فائدہ نہیں ہو گا، بھارتی میڈیا

کلبھوشن معاملے پر عالمی عدالت جانے کا فائدہ نہیں ہو گا، بھارتی میڈیا

نئی دہلی: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پہلے ہی اپنے دفاعی اور قومی معاملات پر بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کے دائرہ اختیار کو ختم کر چکا ہے۔ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت […]

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری، 3 شہری زخمی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری، 3 شہری زخمی

کھوئی رٹہ سیکٹر: لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری کی گئی، بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے اورعالمی اصولوں کو بالائے طاق […]

پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی معاہدوں پر دستخط

بیجنگ: پاکستان اورچین کے مابین اکیسویں صدی میری ٹائم سلک روڈ منصوبوں سے متعلق مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے گئے۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوسرے روزکے دوران پاکستان اورچین کے درمیان مفاہمت کی کئی یادداشتوں پردستخط کیے گئے ہیں۔ جن یاداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں ان میں شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ، 21 صدی میری […]

کوٹری کے قریب مال گاڑیوں میں تصادم، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کوٹری کے قریب مال گاڑیوں میں تصادم، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کوٹری: کوٹری کے قریب دو مال بردار ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کراچی اور پنجاب کے درمیان ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی ہے۔ کوٹری کے قریب میٹنگ اوربھولاری پل کے درمیان جامشورو تھرمل پاور پلانٹ کو تیل پہنچانے والی مال گاڑی کو کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی نے عقب سے […]

لاہور: گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق

لاہور: گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیہے۔ پولیس کےمطابق وہاڑی کی 20سالہ منزہ ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک کے ایک گھر میں ملازم تھی، اسے علاج کیلئے جناح اسپتال لایا گیا ،جہاں وہ دم توڑ گئی۔ […]

مستونگ خودکش حملہ، مقدمہ اب تک درج نہیں کیا جا سکا

مستونگ خودکش حملہ، مقدمہ اب تک درج نہیں کیا جا سکا

مستونگ میں مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ اب تک درج نہیں کیا جا سکا ہے۔ واقعے کے خلاف جمعیت علمائے اسلام آج کوئٹہ میں احتجاج کرے گی۔ جمعیت علما اسلام کے ترجمان کا کہنا ہے واقعے کے خلاف کوئٹہ میں آج مظاہرے کیے جائیں گےجبکہ دیگر شہروں میں احتجاج کل […]

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کی چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف نے بیجنگ میں چین کے صدر سے ملاقات کی، جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا بھی ملاقات میں موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی ہمیشہ کھل کر حمایت کی ہےچینی سرمایہ کاری کافائدہ عام آدمی تک جلد […]

گوادر میں فائرنگ، 9 مزدور جاں بحق

گوادر میں فائرنگ، 9 مزدور جاں بحق

گوادر میں 2 مختلف مقامات پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 9 مزدور جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعات پشگان اور گنت میں پیش آئے۔ امدادی کارروائیوں جاری ہیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد سیکورٹی اہلکار پر پہنچ رہے ہیں۔ Post Views – […]

اسلام آباد: پاک، افغان اور امریکی حکام کے مذاکرات

اسلام آباد: پاک، افغان اور امریکی حکام کے مذاکرات

اسلام آباد میں گزشتہ روز پاک افغان اور امریکی حکام کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے بعد پاک افغان کشیدگی میں کمی آئی ہے۔ اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ باب دوستی کھولنےاور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کےلئے جلد ہی فیصلہ کیا جائےگا ۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں […]

کراچی میں لینڈ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی میں لینڈ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی میں لینڈ مافیاایک بار پھر سرگرم ہوگئی۔پولیس افسران کی ملی بھگت سے زمینوں پر قبضے کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سپرہائی وے کے قریب ہاوسنگ سوسائٹی کی 50 ایکڑ زمین ہتھیانے کیلئے مرکزی دروازہ اور باؤنڈری وال گرادیئے گئے۔کراچی آپریشن کے بعد سرکاری اور نجی اراضی پر غیر قانونی قبضے کا جو […]