counter easy hit

اوباما کیئر ختم کرنے سے متعلق منصوبہ منظور

اوباما کیئر ختم کرنے سے متعلق منصوبہ منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے اوباماکیئر ختم کرنےسےمتعلق منصوبہ منظورکرلیا، ٹرمپ کوسکھ کاسانس مل گیامگرمظاہروں کے نئے سلسلے کاآغازبھی ہوگیاہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کے روز ری پبلیکن ہیلتھ کیئر بل کی منظوری دے دی ہے، امریکن ہیلتھ کیئر ایکٹ کے نام سے تیار بل کے حق میں 217 جبکہ مخالفت میں 213 ووٹ آئے […]

سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کا ٹیزر جاری

سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان فلم انڈسٹری کی کئی حسیناؤں کے ساتھ کام کرنے کے بعد اب اپنی نئی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ میں چینی حسینہ کے ساتھ رومانس لڑاتے نظر آئیں گے۔ کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سلمان خان چینی اداکارہ ژو ژو کے ساتھ مرکزی کردارنبھارہے […]

کیرالہ: ساڑھے 6ہزار خواتین کا ایک جیسے لباس میں رقص

کیرالہ: ساڑھے 6ہزار خواتین کا ایک جیسے لباس میں رقص

کیرالہ میں ساڑھے چھ ہزارخواتین نےایک جیسے لباس پہنے روایتی رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں 21 مختلف ریاستوں کی 6ہزار 582 لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس پہن کر 16 منٹ تک روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ ان خواتین نے نہ صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ […]

آسٹریلوی خاتون اور رحیم یار خان کے نوجوان کی شادی

آسٹریلوی خاتون اور رحیم یار خان کے نوجوان کی شادی

رحیم یار خان میں سوشل میڈیا پرہونے والی دوستی شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ آسٹریلوی خاتون شادی کے لیے پاکستان پہنچ گئیں ، نکاح آج ہوگا ۔ آسٹریلیا کی خاتون 39 سالہ ملائیکہ عرف ایلس27 سالہ ابرار کی محبت میں پاکستان کھنچی چلی آئیں۔ان دونوں کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی اور آج […]

بلوچستان: 2 سرحدی دیہات میں مردم شماری روک دی گئی

بلوچستان: 2 سرحدی دیہات میں مردم شماری روک دی گئی

بلوچستان میں ضلع قلعہ عبداللہ کے 2 سرحدی دیہات میں مردم شماری روک دی گئی ہے۔ کمشنرمردم شماری محمد اشرف کا کہنا ہے کہ کلی جہانگیراورکلی لقمان میں مردم شماری ٹیم پر افغان فورسزکی فائرنگ کےبعدروکی گئی، صورتحال کے جائزے کے بعد مردم شماری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔ کمشنر مردم شماری کے مطابق بلوچستان […]

جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائیگا، جسٹس اعجاز افضل

جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائیگا، جسٹس اعجاز افضل

سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ میں پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائے گا۔ جسٹس اعجاز افضل نے پاناما فیصلے کی غلط تشریح پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک […]

چمن میں افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید پاکستانیوں کی تعداد 8 ہو گئی, 38 زخمی

چمن میں افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید پاکستانیوں کی تعداد 8 ہو گئی, 38 زخمی

پاک افغان سرحد باب دوستی کے قریب افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی جس سے خاتون سمیت 8 شہری شہید ہوگئے جبکہ 4ایف سی اہلکاروں سمیت38افرادزخمی ہوگئے۔ دفتر خارجہ نے مطالبہ کیاہے کہ افغان حکومت پاکستانی دیہات پر فائرنگ فوری بند کرے اور اگر سلسلہ نہ رکا تو پاکستان جواب […]

کراچی: ہوٹل میں مردہ پائی گئی خاتون کے والد کا بیان ریکارڈ

کراچی: ہوٹل میں مردہ پائی گئی خاتون کے والد کا بیان ریکارڈ

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ کے قریب ہوٹل میں مردہ پائی گئی خاتون ثمینہ مسیح کے والد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا، تفتیشی حکام کے مطابق ثمینہ کا شوہر شاہد اس کے قتل میں ملوث ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق مقتولہ کے والد نے اپنے بیان میں بتایا کہ ثمینہ کا شوہرشاہد اکثر اس […]

کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں مماثلت ہے، ڈاکٹر اولینا

کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں مماثلت ہے، ڈاکٹر اولینا

یوکرین کی ماہر بین الاقوامی امور پروفیسر ڈاکٹر اولینا بورڈ یلووسکا کا کہنا ہے کہ کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں ایک مماثلت ہے، پاکستان کو مسئلہ کشمیر زور دار انداز میں عالمی سطح پر اٹھانا ہوگا، روس یوکرین کو دوبارہ ہڑپ کرنا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو […]