counter easy hit

حکومت سندھ کا رویہ میرے بارے میں انتہائی غیرسنجیدہ ہے: وسیم اختر

حکومت سندھ کا رویہ میرے بارے میں انتہائی غیرسنجیدہ ہے: وسیم اختر

کراچی (یس اردو نیوز ) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کا رویہ میرے بارے میں انتہائی غیرسنجیدہ ہے ، درخواست کے باوجو سٹی کونسل کے اجلاس سے دور رکھا گیا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بارہ مئی کیس کی سماعت بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مئیرکراچی […]

ہیٹی :سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں 11 ہلاک

ہیٹی :سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں 11 ہلاک

ہیٹی (یس اردو نیوز ) سمندری طوفان میتھیو نے ہیٹی میں تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں گیارہ افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ادھر امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں طوفان کے پیش کے نظر دس لاکھ افراد کو محفوظ مقامات منتقل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔ طاقت ور سمندری طوفان میتھیو […]

پاکستان اور بیلارس کے درمیان 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور بیلارس کے درمیان 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (یس اردو نیوز ) پاکستان اور بیلارس کے درمیان 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ، جوہری توانائی میں تعاون پر بھی اتفاق ہو گیا ۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کا تجارت کے فروغ کے لیے عزم خوش آئند ہے ۔ پاکستان اور بیلا […]

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

پشاور (یس اردو نیوز ) عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کوئی نئی بات نہیں ہو گی ، اس […]

کراچی: پولیس کی کارروائی ، پانی کے ٹینک میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

کراچی: پولیس کی کارروائی ، پانی کے ٹینک میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

کراچی (یس اردو نیوز ) کراچی میں پولیس نے عزیز آباد کے علاقے میں کارروائی کے دوران پانی کے ٹینک سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی ۔ عزیز آباد کے علاقے لال قلعہ گراونڈ کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی ، کارروائی کے دوران ایک مکان کے پانی […]

جعلی سرجیکل سٹرائیک منظور نہیں: کانگریسی رہنما، ثبوت مانگنے والے پاکستان چلے جائیں: بھارتی وزیر

جعلی سرجیکل سٹرائیک منظور نہیں: کانگریسی رہنما، ثبوت مانگنے والے پاکستان چلے جائیں: بھارتی وزیر

  نئی دہلی (یس اردو نیوز ) آزادکشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کے مودی سرکار کے جھوٹے دعوے پر بھارت میں سیاسی طوفان اٹھ کھڑاہوا ۔ کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ثبوت مانگنے پر مودی سرکار کے اوسان خطا ہوگئے ۔ اروند کیجریوال کے بعد اب کانگریس نے بھی سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت […]

نازک حالات ،عمران طاقت کا مرکز منتقل کرناچاہتے ہیں

نازک حالات ،عمران طاقت کا مرکز منتقل کرناچاہتے ہیں

  آل پارٹیز کانفرنس میں مسئلہ کشمیراور بھارت کے جارحانہ طرزعمل کے خلاف قومی اتفاق رائے کے بعد عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ اور وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ کے مطالبے کی ٹائمنگ اہم ہے ،24 گھنٹے میں ایسا کونسا واقعہ رونما ہوا کہ عمران خان اور ان کی جماعت […]

ایل او سی پر کشیدگی ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

ایل او سی پر کشیدگی ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

  اسلام آباد(یس اردو نیوز)اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا ۔ اجلاس میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث کی جائے گی ۔ پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے گی ، پارلیمنٹ […]

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

روضۂ رسولﷺ پر آتے ہی آنکھوں کو جو ٹھنڈک اور دل کو جو سکون حاصل ہوتا ہے اسے بس محسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ ذات باری تعالیٰ نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ کو ہر دوعالم کے لئے رحمت بنا کر انہیں نبی ٔ آخرالزمان کے بلند منصب پر سرفراز کیا تو خالقِ کائنات […]

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی جارحیت کے خلاف اور دوسرے سیاسی معاملات پر اپوزیشن لیڈرز سے ملاقات اور مذاکرات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے۔ اب ہمسفری بھی ضروری ہے۔ ہمسفر ہونے کے بعد ہمراز ہونے کی باری آتی ہے۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کو بہت اہمیت ملی ہے۔ اور ان کے اس بیان […]

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

رپورٹنگ کے دنوں میں جب سرکاری یا سیاسی سطح پر کوئی اہم اجلاس ہوتا تو”اندر کی بات“جاننے کا جنون سرپر سوار ہوجاتا۔ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر وقت لئے اس اجلاس میں شریک ہوئے کسی فرد کے گھر پہنچ جانے پر بھی شرمندگی محسوس نہ ہوتی۔ سیاست دانوں کو ،خواہ وہ کتنے ہی طاقت ور […]