counter easy hit

کراچی: پولیس کی کارروائی ، پانی کے ٹینک میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

Karachi: Police recovered weapons hidden in the water tank

Karachi: Police recovered weapons hidden in the water tank

کراچی (یس اردو نیوز ) کراچی میں پولیس نے عزیز آباد کے علاقے میں کارروائی کے دوران پانی کے ٹینک سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی ۔

عزیز آباد کے علاقے لال قلعہ گراونڈ کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی ، کارروائی کے دوران ایک مکان کے پانی کے ٹینک کے اندر چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق برآمد کئے گئے اسلحے میں 200 سے زائد راکٹ لانچر، اینٹی ائیر کرافٹ گنز، کلاشنکوف ، نائن ایم ایم پستول سمیت جدید اسلحہ شامل ہے ۔ پولیس اسلحہ پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے اسلحہ تخریب کاری کی کسی بڑی واردات کے لئے چھپایا گیا تھا

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website