counter easy hit

امریکا: حملوں کی دہشتگردی کے تناظر میں تفتیش جاری

امریکا: حملوں کی دہشتگردی کے تناظر میں تفتیش جاری

نیویارک(یس ویب ڈیسک)امریکا میں چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والے تین علیحدہ علیحدہ حملوں کی دہشت گردی کے تناظر میں تفتیش جاری ہے۔ ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس حکام سے بارہ گھنٹے پہلے ہی نیو یارک دھماکے کو بم حملہ قرار دے دیا تھا۔ نیو یارک کے علاقے چیلسی میں ہوئے بم […]

دیپیکا بولی ووڈ کی ڈریم گرل ہے، ہیما مالنی

دیپیکا بولی ووڈ کی ڈریم گرل ہے، ہیما مالنی

بمبئی(یس شوبز ڈیسک) ولیو وڈ کی سینئر دیواز کو متعدد خطابات سے نوازا گیا، ہیما مالنی  ایک طویل عرصہ بولی وڈ کی ڈریم گرل  رہیں حتیٰ کہ آج بھی لوگ انہیں ڈریم گرل کے نام سے یاد کرتے ہیں، مگر اب انہوں نے اپنا یہ تاج دیپیکا پاڈوکون کے سپرد کردیا ہے، حال ہی میں ہیما […]

مارچ سے ترقی کا راستہ رکے گا ، شہباز شریف

مارچ سے ترقی کا راستہ رکے گا ، شہباز شریف

لاہور(یس نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مارچ کرنا ہے تو آئیے میرے ساتھ مل کر تعلیم عام کرنے کیلئے مارچ کریں،میرٹ کو فروغ دینے کیلئے مارچ کریں ، ترقی کا راستہ روکنے کیلئے مارچ کرنا عام آدمی کے ساتھ ظلم و زیادتی کے مترادف ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے […]

ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگے گا

ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگے گا

کراچی(یس سپورٹس)ایشین چیمپئنز ٹرافی  ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کا دوسرا مر حلہ24 ستمبر سے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ حنیف خان نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے مر حلے میں کھلاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ ساتھ  کھیل کی […]

لاہور قلندرز رائزنگ اسٹارز کی ٹیمیں آج سے ٹریننگ شروع کریں گی

لاہور قلندرز رائزنگ اسٹارز کی ٹیمیں آج سے ٹریننگ شروع کریں گی

لاہور(یس نیوز)لاہور قلندرز رائزنگ اسٹارز کی منتخب آٹھ ٹیمیں آج سے لاہور کے مختلف گراونڈز پر ٹریننگ شروع کریں گی ۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 24 ستمبر سے ہو گا۔ پنجاب کے آٹھ شہروں میں ٹرائیلز سے ٹیموں کا انتخاب ہوا اور ان ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ اے میں […]

کراچی :گلستان جوہرمیں پی ایس پی چوک کو جلادیا گیا

کراچی :گلستان جوہرمیں پی ایس پی چوک کو جلادیا گیا

کراچی(یس نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک کےقریب پی ایس پی چوک کو جلا دیا گیا۔ مصطفیٰ کمال نے گزشتہ ماہ چوک پرقومی پرچم لہرایا تھا۔ ذرائع کے مطابق آگ سے پرچم جلنے سے محفوظ رہا تاہم پارٹی بینرزجل گئے۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان پی ایس پی […]

گوجرانوالہ ، جھنگ میں ٹریفک حادثات ، 4افراد جاں بحق

گوجرانوالہ ، جھنگ میں ٹریفک حادثات ، 4افراد جاں بحق

گوجرانوالہ(یس نیوز) گوجرانوالہ اور جھنگ میں پیش آنےوالےحادثات میں چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔گوجرانوالہ میں گلوٹیاں موڑکےقریب تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی ۔ حادثے میں رکشہ میں سوار خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے کےبعد بس ڈرائیور فرار ہوگیا۔ واپڈاٹاون کےقریب ٹائر پھٹنے سے بس فٹ پاتھ […]

سوہا علی اور کنال کا پروڈکشن ہاؤس’’رینیگیٹ فلمز‘‘ کھولنے کا فیصلہ

سوہا علی اور کنال کا پروڈکشن ہاؤس’’رینیگیٹ فلمز‘‘ کھولنے کا فیصلہ

بمبئی(یس شوبز ڈیسک) اداکارہ سوہا علی خان اور ان کے اداکار شوہر کنال کیمو نے جلد ہی اپنا پروڈکشن ہاؤس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی پہچان اچھا مواد ہوگی، سوہال علی خان کی پہلی پروڈکشن بائیو پک ہوگی۔ سوہا علی خان نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ  ہم اپنی پروڈکشن کمپنی کھول رہے ہیں […]

شارع فیصل پر صبح 7 سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک بند رہے گی

شارع فیصل پر صبح 7 سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک بند رہے گی

کراچی(یس نیوز) کراچی ٹریفک پولیس نے شارع فیصل پر صبح 7بجے سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔ ٹریفک پولیس کے ذرائع کے مطابق اب لوڈشدہ گاڑیاں رات کےاوقات میں ہی شارع فیصل پرچل سکیں گی۔یہ فیصلہ شارع فیصل پرٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

چیچہ وطنی حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز

چیچہ وطنی حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز

ساہیوال(یس نیوز) ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کے لئے میدان سج گیا ہے اور پولنگ آج صبح 8 بجے مقررہ وقت پر پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے رائے محمد مرتضیٰ اقبال ، ن لیگ کےچوہدری محمد طفیل جٹ اور پیپلزپارٹی کے […]

پاکستان پر الزام لگانے کی کوشش مہنگی پڑے گی، خواجہ آصف

پاکستان پر الزام لگانے کی کوشش مہنگی پڑے گی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اڑی حملے کا الزام پاکستان پر لگانے اور کشیدگی کو بڑھانے کی کوشش اسے مہنگی پڑے گی۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے سے متعلق مودی سرکار کے بے بنیاد الزامات قرار دیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔ خواجہ آصف […]

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

صدرآزادکشمیرمسعودخان نے کہا ہے کہ ابھی اڑی واقعے کی گرد بھی نہیں بیٹھی تھی کہ بھارت نے پاکستان پر الزامات لگانے شروع کردیے ہیں ۔ جیونیوز سےخصوصی بات چیت کرتے ہوئے صدرآزادکشمیر کا کہناتھا کہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے یہ انتہائی غیر ذمہ دارارنہ رویہ اور انتہائی قابل مذمت بات ہے۔ مسعود […]

وزیراعظم عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے، ملیحہ لودھی

وزیراعظم عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے ۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم بین االاقوامی برادری کو بھارتی فوسز کے مظالم سے آگاہ کریں گے اور کشمیر کی صورتحال پر عالمی برادری […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، وزیراعظم

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے نیو یارک پہنچنے کے بعد پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندکرے، بھارت کو کشمیریوں کی خواہش کا احترام کرنا ہوگا اور پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لیے ہر سطح پر ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ […]