counter easy hit

اے قائد! ہم شرمندہ ہیں

اے قائد! ہم شرمندہ ہیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جناح بیرسٹر بن کرواپس لوٹے تو سیاست کا آغاز کانگرس سے کیا مگر ہندو ئوںکی اندرونی پلید گیوں اور مسلمانوں سے گہری نفرت کا پتہ چلتے ہی انہوں نے کانگرس چھوڑ دی اور مسلم لیگ میں شامل ہو گئے 1940کی قرارداد کے بعدمسلمانوں کی زوردار تحریک سے بالآخرپاکستان کا […]

وہ ان میں سے ایک تھی

وہ ان میں سے ایک تھی

تحریر : شاہ فیصل نعیم خود طالب علم ہوتے ہوئے میں اپنی زندگی میں جن طالب علموں سے متاثر ہوا وہ اُن میں سے ایک تھی ۔ دنیا کے ٢٥ سے زائد ممالک گھوم چکی تھی، ٧ زبانوں پر عبور حاصل تھا اور مزید سیکھنے کاجنون، شاید ہی زندگی میں کبھی دوسرے نمبر پر آئی […]

اصلاح ہو تو کیسے

اصلاح ہو تو کیسے

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ایک معروف میگزین میں جہیز سے متعلق مضمون چھپا ہوا تھا جس میں تجاویز دی گئی تھیں کہ ہر شہر ہر قصبے ہر محلے میں ایسی تحقیقاتی کمیٹیاں بنائی جائیں جس کے سربراہ دیانت دار اور با اعتماد سرکاری افسر ہوں (اس سے بڑا لطیفہ کوئی نہیں) یہ کمیٹیاں محلے شہروں […]

دھول جھونکنا

دھول جھونکنا

تحریر : طارق حسین بٹ شان اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اپوزیشن کا موجودہ سیاسی اتحاد خوف کا شکار ہے کیونکہ عدالتی تحقیقات کے نتیجے میں ان کے اراکین کی گردن بھی ناپی جا سکتی ہے۔ موجودہ اتحاد چوں چوں کا مربہ ہے جس میں کوئی چیز بھی قدرِ مشترک نہیں ہے۔ ایک […]

سوئیٹزر لینڈ کے شہر برن میں جشن آزادی کی خوشی میں پاکستانی ایمبیسی میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

سوئیٹزر لینڈ کے شہر برن میں جشن آزادی کی خوشی میں پاکستانی ایمبیسی میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

برن (علی جیلانی سے) سوئیٹزر لینڈ کے شہر دارلحکومت برن میں جشن آزادی کی خوشی میں پاکستانی ایمبیسی میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں پاکستانی فیملیز نے شرکت کر کے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس موقعہ پر سفیر پاکستان […]

ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر تقریب کی تصویری جھلکیاں

ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر تقریب کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) API کے زیراہتمام ڈبلن میں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیمات کے عہدیداران، کارکنا کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ Post Views […]

ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد

ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) API کے زیراہتمام ڈبلن میں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیمات کے عہدیداران، کارکنا کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا […]

پاکستان یونین ناروے کی دعوت پر ڈاکٹر محمد خان اور پارس جہانزیب ناروے پہنچ گئے

پاکستان یونین ناروے کی دعوت پر ڈاکٹر محمد خان اور پارس جہانزیب ناروے پہنچ گئے

اوسلو (پ۔ر) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے انچارج برگیڈیئر ڈاکٹر پروفیسر محمد خان پاکستان یونین ناروے کی دعوت پر اوسلو پہنچ گئے ہیں۔ اوسلو ائر پورٹ پر ان کا پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال، یونین کے سینئر رہنما ملک پرویز، سیکرٹری نشریاتی اور انتظامی امور چوہدری […]