yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ماہ رمضان اور روزہ کی فضیلت

F A Farooqi June 20, 2016 1 min read
Rozadar
Share this:
Ramadan
Ramadan

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب
قارئین روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں۔صوم کے معنی صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک نیت کے ساتھ خالص اللہ تعالیٰ کے لیے کھانے پینے اور دوسری برائیوں سے بچنا ہے۔رمضان شریف اللہ کا مہینہ ہے یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اور بزرگان دین فرماتے ہیں یہ صبر کا مہینہ ہے اللہ پاک اس مہینہ میںانسان کے رزق میں اضافہ کرتا ہے ۔یہ کتنی بڑی فضیلت ہے کہ کوئی شخص اس پاک مہینہ میں نفل ادا کرے گا تو اللہ پاک اس کو فرضوں کا ثواب عطا فرمائے گا۔اور قرآن پاک فرقان حمید کا نزول بھی اس بابرکت مہینے میںنازل ہوا۔قارئین قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں اس کا خود اجر دوں گا۔

روزہ ایک پوشیدہ عبادت ہے یہ صرف روزے دار اور اللہ پاک کے درمیان معاملہ ہے۔اگر آپ تھوڑا سا مشاہدہ کریں تو دوسری عبادات میں ریاکاری ہو سکتی ہے لیکن روزے میں ریاکاری نہیں ہو سکتی اس لیے اللہ پاک نے ارشاد فرما یا روزہ میرے ہے اس کا میں خود اجر دوں گا۔وہ شخص کتنا بد بخت ہے جو اس پاک مہینہ میں بھی اللہ کی رحمت سے محروم رہے۔آخری جمعہ کے موقع پر جب سرکار دو عالم ۖ خطبہ دے رہے تھے یہ رمضان سریف کے حوالے سے تھا۔حضور سروکائنات احمد مجتبی ٰ ۖ نے ارشاد فرمایا اے لوگوں تم پر ایک ایسا مہینہ آنے والا ہے۔جس کا پہلا عشرہ رحمت اور دوسرا عشرہ مغفرت اور آخری عشرہ جہنم سے آزادی ہے۔حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ سرکار دوعالم ۖ ارشاد فرماتے ہیں جب رمضان آتا ہے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔اور ایک روایت میں ہے کہ رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیںاور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں سے جکڑ دیے جاتے ہیںسہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور پاک ۖ ارشاد فرماتے ہیں جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔ان میں سے ایک کا نام ریان ہے۔

Rozadar
Rozadar

اس دروازے سے صرف روزے دار ہی داخل ہوں گے۔اور ایک روایت میں ہے جب روزہ دار جنت میں جائے گا تو اللہ پاک سے سوال کرے گایا باری تعالیٰ مجھے جنت میںوہ سکون نہیں آرہا ہے جب میں روزہ کی حالت میںدنیا میں ہوتا تھا ۔حالانکہ جنت میںہر نعمت ہو گی لیکن انسان پھر بھی اللہ پاک سے سوال کرے گا کہ یا اللہ مجھے ایک بار پھر دنیا میں بھیج کر روزے جیسی نعمت سے نوازتو قارئین یہ مومن انسان کی حسرت ہو گی ۔یہ روزے دار کی فضیلت ہے اور اس پاک مہینے کی نسبت سے رمضان شریف کی ہر رات جہنمیوں کو دوزخ سے آزادی مل جاتی ہے۔رمضان شریف میں جو شخص کسی روزہ دار کو افطاری کرائے گا اس کے لیے گناہوں کی مغفرت ہے اور اللہ پاک اسے جنت عطا کرے گا۔تو صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ ۖ جو شخص یہ اسطاعت نہیں رکھتا ہے تو شہنشاہ دو جہاں ۖ نے ارشاد فرمایا میرے پیارے صحابہ اگر کسی مومن انسان نے ایک پانی کے گھونٹ یا دودھ کے گھونٹ سے کسی کو روزہ افطار کرایا تو پیارے آقا ۖ نے ارشاد فرمایا اللہ پاک اس شخص کو بھی یہی ثواب عطا کرے گا۔

رحمت دو عالم ۖ کا فرمان مبارک ہے روزہ دار کو دو خوشیاں ملتی ہیں(١) جب مومن انسان افطاری کرتا ہے (٢)روز محشر کے دن اللہ پاک سے ملاقات کر ے گا۔اور جو مومن آدمی خلوص نیت سے افطاری کے وقت دعا کرے گا اللہ پاک اس مومن آدمی کی دعا رد نہیں کرے گا یہ ہمارا ایمان ہے۔قارئین آخر میں میری ایک مودئبانہ گذارش ہے کہ جب کوئی شخص بھی روزے کی حالت میںہووہ غیبت ،لڑائی جھگڑے اور گالی گلوچ اور برے عمل سے گریز کرے کیونکہ ان سے روزہ ضائع ہوجاتا ہے اگر کوئی آدمی آپ سے الجھنے کی کوشش کرتا ہے آپ اس شخص کو بتائیں بھائی میرا روزہ ہے اور آپ صبر کریں قارئین میری یہ صدا دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمان بھائیوں کوماہ رمضان کے تقدس کے پامال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir
Malik Nazir

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Orphaned Children
Previous Post نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا
Next Post طورخم گیٹ اور احسان فراموش افغانستان
Construction of Torkham Gate

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.