counter easy hit

Tuesday

برطانیہ ،عام شہریوں کو ویکسین کا آغاز

برطانیہ ،عام شہریوں کو ویکسین کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ میں آج (منگل) سے کورونا وبا کے تدارک کی ویکسین کے استعمال کا آغاز ہو گا۔ اس طرح برطانیہ دنیا کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جہاں پر عام شہریوں کو فائزر/بائیو این ٹیک کی کووڈ 19 ویکسین کی پہلی خوراکیں مہیا کی جائینگی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے […]

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارت رواں ماہ دو سال کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کے طور پر منتخب ہوجائے گا جس کے بعد توقع ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی وکالت کرنا زیادہ مشکل ہوجائے گا۔ نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے […]

منگل اور بدھ کو گوشت کا ناغہ کیوں کیا جاتا ہے؟ ایسے حقائق جو کوئی نہیں جانتا

منگل اور بدھ کو گوشت کا ناغہ کیوں کیا جاتا ہے؟ ایسے حقائق جو کوئی نہیں جانتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ز متوازن اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق غذا کو معمول بنانے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ وہ دودھ پھلوں ، سبزی اور دالوں کے علاوہ ہفتے میں ایک بار گوشت کھانے کی ہدایات بھی دیتے ہیں۔ گوشت پروٹین کاایک بہترین ذریعہ ہے ۔آپ اس کی اہمیت کااندازہ اس […]

عید الفطر بروز منگل ہونے کا امکان

عید الفطر بروز منگل ہونے کا امکان

پشاور: عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مقامی رویت ہلال کمیٹی نے آج اجلاس طلب کر رکھا ہے۔ جبکہ سعودی عرب کی سپریم […]

وزیراعظم عمران خان ہر منگل کو قومی اسمبلی کو حکومتی کارکردگی سے آگاہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان ہر منگل کو قومی اسمبلی کو حکومتی کارکردگی سے آگاہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ہر منگل کوقومی اسمبلی کوحکومتی کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا موثر انداز میں سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی طرف سےسوالات کےجوابات کیلئے پیر کو قومی اسمبلی کی قواعد وضوابط استحقاق کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نےقواعد وضوابط میں ترمیم کی […]

منگل خون کا دن کیوں قرار دیا گیا ؟ جانئے وہ بات جو کوئی نہیں جانتا

منگل خون کا دن کیوں قرار دیا گیا ؟ جانئے وہ بات جو کوئی نہیں جانتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ز متوازن اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق غذا کو معمول بنانے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ وہ دودھ پھلوں ، سبزی اور دالوں کے علاوہ ہفتے میں ایک بار گوشت کھانے کی ہدایات بھی دیتے ہیں۔ گوشت پروٹین کاایک بہترین ذریعہ ہے ۔آپ اس کی اہمیت کااندازہ اس […]

ٹوئٹر پر ترک صدر کے ترجمان اوراسرائیلی وزیراعظم کی لڑائی ہوگئی ،

ٹوئٹر پر ترک صدر کے ترجمان اوراسرائیلی وزیراعظم کی لڑائی ہوگئی ،

تل ابیب، انقرہ(ویب ڈیسک ) ترک صدررجب طیب اردوان پر اسرائیلی وزیراعظم کو تنقید مہنگی پڑگئی اور ترک حکام نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سفاک قاصر قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیرخارجہ میولوت چاوش نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مقبوضہ فلسطین پر جاری ظلم و بربریت پر جدید دور […]

”خبروں کا منگل بازار!“

”خبروں کا منگل بازار!“

ہمارے ملک میں مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ کی صوابدید کے مطابق جمعہ بازار‘ اتوار بازار اور منگل بازار لگائے جاتے ہیں۔ جمعہ مسلمانوں کا مُبارک دِن ہے۔ اتوار عیسائیوں کا اور منگل ہندوﺅں کا۔ سنسکرت / ہندی کے لفظ منگل کے معنی ہیں۔ ”نیک‘ مُبارک‘ خیریت‘ بہبود‘ خُوشی‘ نیکی‘ سرور‘ عافیت‘ رونق‘ چہل پَہل […]

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔ آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر مشتمل ہے، ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد قومی ٹیم نے نئے عزم کے ساتھ برسبین میں پریکٹس شروع کر […]

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

 کراچی: پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کا جسد خاکی منگل کو لائے جانے کا امکان ہے۔ معروف اسکالر جنید جمشید کے اہل خانہ کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد میں جنید جمشید کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے جیسے […]

امریکی صدارتی انتخابات منگل کو کیوں ہوتے ہیں؟

امریکی صدارتی انتخابات منگل کو کیوں ہوتے ہیں؟

واشنگٹن: امریکی عوام اپنے صدر کا انتخاب صرف منگل کے دن ہی کرتے ہیںاس کی وجہ یہ ہے کہ1788سے 1845 کے درمیان امریکی ریاستیں اپنی مرضی سے ووٹنگ کے دن کا تعین کرتی تھیں جس کے نتیجے میں اکثر انتشار پیدا ہوجاتا تھا۔ 18ویں صدی کے اختتام اور19ویں صدی کے آغاز میں صدارتی الیکشن متنازع ہونے […]

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منگل کو شروع ہو گا

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منگل کو شروع ہو گا

اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس منگل سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہو رہا ہے۔ تاشقند: اجلاس میں تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور وزارت خارجہ کے حکام شرکت کریں گے۔ سیاسی امور کیلئے تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل طارق علی بخیت نے بتایا […]

نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا

نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو دھماکے سے اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا ۔۔این ٹی ڈی سی حکام کہتے ہیں سب سے پہلے اوچ پاور پلانٹ ٹرپ ہوا۔ جس کے بعد مظفر گڑھ، لاکھڑا، جامشورو، تربیلا اور منگلا گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لائنوں میں […]

کراچی میں منگل سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی میں منگل سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی (یس ڈیسک) سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا، منگل کی شام سے کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت […]

حکومت منگل کو مذاکرات کر لے ورنہ پاکستان بند کر دیں گے: عمران خان

حکومت منگل کو مذاکرات کر لے ورنہ پاکستان بند کر دیں گے: عمران خان

لاہور (یس ڈیسک) کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کوئی جو مرضی کر لے لاہور میں احتجاج سے نہیں روک سکتا پیچھے ہٹنے والے نہیں بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ گڑ بڑ ہوئی تو ذمہ دار ن لیگ ہو گی۔ تاجر تبدیلی چاہتے ہیں تو احتجاج کا حصہ بنیں۔ عمران […]