counter easy hit

اسلام آباد، سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ہائوس کمیٹی کا اجلاس،

اسلام آباد، سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ہائوس کمیٹی کا اجلاس،

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں قومی اسمبلی  کے 53ویں اجلاس کو جاری رکھنے سے متعلق کمیٹی ممبران سے رائے لی گئی ۔ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 2مارچ تک جاری […]

راولپنڈی، تھانہ صادق آباد کے علاقے میں بنک لوٹ لیا گیا، مزاحمت پر گارڈ زخمی

راولپنڈی، تھانہ صادق آباد کے علاقے میں بنک لوٹ لیا گیا، مزاحمت پر گارڈ زخمی

راولپنڈی (کرائم رپورٹ) بینک ڈکیتی میں ملوث ڈاکو نجی بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگے۔  اطلاع کے باوجود پولیس تاخیر سے پہنچی جس کے بعدسی پی او اور ایس ایس پی آپریشنز موقع پر پہنچ گے ۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ تھانہ صادق آباد  کے علاقے میں بینک ڈکیتی ہوئی۔پولیس […]

اسلام آباد، ٹریفک پولیس کا ای ٹکٹنگ کا آغاز، 30 سیکنڈ میں چالان حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد، ٹریفک پولیس کا ای ٹکٹنگ کا آغاز، 30 سیکنڈ میں چالان حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  ٹریفک پولیس کا ایک اور انقلابی قدم , شہریوں کی سہولت کے لیے ائی ٹکٹنگ کا اغاز کر دیا گیا۔ شہری اب تیس سکینڈ میں چالان حاصل کر سکیں گے۔ ستر تربیت یافتہ اہلکاروں کو سٹی زون میں تعنیات کر دیا گیا۔ این بی پی سمیت ایک ہزار سات سو ساٹھ مقامات پر جے […]

اسلام آباد، ڈی جی آئیسکو اپنے ڈی جی ایڈمن کو گاڑی بروقت فراہم نہ کرنے پر معطل

اسلام آباد، ڈی جی آئیسکو اپنے ڈی جی ایڈمن کو گاڑی بروقت فراہم نہ کرنے پر معطل

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )آئیسکو کے ڈی جی مشتاق احمد کی بلاجواز معطلی اور ایم ڈی پیپکو کے ساتھ اٹیچمنٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔  پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین اور آئیسکو انجٰئنزز ایسوسی ایشن کے نماہندوں کی ہنگامی پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ ایماندار افسرکی معطلی کے آرڈر فوری طور پر منسوخ کئے […]

اسلام آباد، سینیٹ انتخابات کوریج پابندی کیخلاف صحافیوں کا واک آئوٹ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کی مذاکرات کی ہدائت

اسلام آباد، سینیٹ انتخابات کوریج پابندی کیخلاف صحافیوں کا واک آئوٹ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کی مذاکرات کی ہدائت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک، قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے) الیکشن کمشن کےسنیٹ انتخابات کی کوریج پرپابندی کےخلاف واک آؤٹ کردیا گیا۔ اسپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کو معاملے کےحل کےحوالے سے صحافیوں سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈپٹی اسپیکر واک آؤٹ کرنےوالے صحافیوں سےملاقات ،ڈپٹئ اسپیکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  انتخابی عمل کوکوریج […]

پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کے قابل بنائیں گے، سردارایاز صادق کی اپٹما کے وفد سے گفتگو

پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کے قابل بنائیں گے، سردارایاز صادق کی اپٹما کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اپٹما کے وفدنے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صاد ق سے ملا قات کی ۔ملاقات میں ٹیکسٹائل انڈسٹر ی کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس مو قع پر مشیر برائے خزانہ،ما لیات اور اقتصادی […]

چکوال، چکوال پولیس کے سابق سب انسپکٹر چوہدری بدر منیر اور اے ایس آئی عدیل فیاض کی درخواست ضمانت منظور

چکوال، چکوال پولیس کے سابق سب انسپکٹر چوہدری بدر منیر اور اے ایس آئی عدیل فیاض کی درخواست ضمانت منظور

چکوال (نمائندہ رپورٹ) تحصیل پریس کلب چکوال سیشن جج راولپنڈی و ڈیوئی جج انٹی کرپشن خالد نواز نے چکوال پولیس کے سابق سب انسپکٹر چوہدری بدر منیر اور اے ایس آئی عدیل فیاض کی درخواست ضمانت  دو دو لاکھ روپے کے عوض منظور کرلی.آج ضامنوں کی جانب سے ایک ایک لاکھ کے ضمانت نامے کی […]