counter easy hit

advance

افغان مفاہمت کے بعد افغان تجارت کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے، زلمے خلیل زاد قطر، پاکستان افغانستان کے ساتھ ناروے اوربلغاریہ بھی میدان میں آگئے

افغان مفاہمت کے بعد افغان تجارت کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے، زلمے خلیل زاد قطر، پاکستان افغانستان کے ساتھ ناروے اوربلغاریہ بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد افغانستان کیلئے روانہ ہوگئے اس کے بعد پاکستان کا بھی دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق زلمے خلیل زاد انتہائی اہم دورے پر ہفتے کے روز قطرکیلئے روانہ ہوگئے اسکے بعد پاکستان اور افغانستان کے علاوہ وہ بلغاریہ اور ناروے بھی جائیں […]

توفیق بٹ نے عمران خان کو پیشگی خبردار کر دیا

توفیق بٹ نے عمران خان کو پیشگی خبردار کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) میں اب شوگر الرٹ کی وجہ سے میں چائے میں چینی نہیں ڈالتا مگر دِل کی تسلی کے لئے چمچ سے چائے کو ہلاتا ضرور رہتا ہوں۔ میری حالت اُس سردار جی جیسی ہوگئی ہے جو چائے میں چینی ملانا بھول گئے مگر چمچ سے چائے کو ہلاتے جا رہے تھے۔ نامور […]

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

سری لنکا: سری لنکا کی حکومت نے گذشتہ اتوار کو ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات کو نظر انداز کیے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں ہونے والے ان دھماکوں میں اب تک 359 افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]

دل خوش کر دینے والی خبر

دل خوش کر دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان دنیا کے 100 باآثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیے گئے، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب، ملائیشیا کے مہاتیر محمد بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ٹائم میگزین کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر ترین […]

وازشریف کیلئے نئی پریشانی، حکومت نے ایک اور کیس نیب کے پاس بھیج دیا ،ن لیگیوں کی دوڑیں لگوا دینے والی خبر

وازشریف کیلئے نئی پریشانی، حکومت نے ایک اور کیس نیب کے پاس بھیج دیا ،ن لیگیوں کی دوڑیں لگوا دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت نے نواز شریف کیخلاف نجی دوروں کے اخراجات کی سرکاری خزانے سے ادائیگی کا کیس نیب کو بھجوادیا ہے۔ وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے 25 ذاتی نوعیت کے غیر ملکی دوروںکی تفصیلات جاری کر دی ہیں […]

اسلام آباد، ٹریفک پولیس کا ای ٹکٹنگ کا آغاز، 30 سیکنڈ میں چالان حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد، ٹریفک پولیس کا ای ٹکٹنگ کا آغاز، 30 سیکنڈ میں چالان حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  ٹریفک پولیس کا ایک اور انقلابی قدم , شہریوں کی سہولت کے لیے ائی ٹکٹنگ کا اغاز کر دیا گیا۔ شہری اب تیس سکینڈ میں چالان حاصل کر سکیں گے۔ ستر تربیت یافتہ اہلکاروں کو سٹی زون میں تعنیات کر دیا گیا۔ این بی پی سمیت ایک ہزار سات سو ساٹھ مقامات پر جے […]

سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم ایف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ

سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم ایف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مجموعی حجم60 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے ادائیگیوں اور منصوبوں کا منافع چین جانے سے پیدا ہونے والے مسائل سے پیشگی متنبہ کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں مقیم مشن چیف ہیرالڈفنگرکی قیادت میں وفد6 ارب 10کروڑ ڈالر قرضہ کی واپسی سے متعلق […]

پی آئی اے ملازمین کو 3 سال قبل جاری عید ایڈوانس کی کٹوتی

پی آئی اے ملازمین کو 3 سال قبل جاری عید ایڈوانس کی کٹوتی

 کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ نے عید کے موقع پر ملازمین کو ایک لیٹرجاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پیآئی اے کی جانب سے 3 سال قبل ملازمین کو عید ایڈوانس دیاگیا تھا جس کی واپسی کیلیے ملازمین کی تنخواہوں سے رقم منہا کی جائے گی۔ مکتوب جاری ہونے کے بعد پی آئی […]