counter easy hit

اسلام آباد، ٹریفک پولیس کا ای ٹکٹنگ کا آغاز، 30 سیکنڈ میں چالان حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  ٹریفک پولیس کا ایک اور انقلابی قدم , شہریوں کی سہولت کے لیے ائی ٹکٹنگ کا اغاز کر دیا گیا۔ شہری اب تیس سکینڈ میں چالان حاصل کر سکیں گے۔ ستر تربیت یافتہ اہلکاروں کو سٹی زون میں تعنیات کر دیا گیا۔ این بی پی سمیت ایک ہزار سات سو ساٹھ مقامات پر جے کیش پوائنٹس قائم کر دئیے گئے۔ شہری جے کیش پوائنٹس پر جرنانہ ادا کر سکیں گئے۔ ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ای ٹکٹنگ سٹم کلثوم پلازہ دامن چوک فیصیل چول میلوڈی چوک زیروپوائنٹ ایف ایٹ سمیت دیگر مقامات پر نصب کر دئیےگئے۔