counter easy hit

اسلام آباد، ڈی جی آئیسکو اپنے ڈی جی ایڈمن کو گاڑی بروقت فراہم نہ کرنے پر معطل

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )آئیسکو کے ڈی جی مشتاق احمد کی بلاجواز معطلی اور ایم ڈی پیپکو کے ساتھ اٹیچمنٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔  پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین اور آئیسکو انجٰئنزز ایسوسی ایشن کے نماہندوں کی ہنگامی پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ ایماندار افسرکی معطلی کے آرڈر فوری طور پر منسوخ کئے جاہیں۔  کل تک آرڈز منسوخ نہ کئے گئے تو آئیسکو ریجن میں واپڈا دفاتر بند کر دئے جاہیں گے۔ وفاقی وزیر برائے انرجی اویس لغاری ڈی جی ایڈمن مشاق احمد کو فوری بحال کریں۔ مشتاق احمد کوڈی جی ایڈمن ظفر یاب خان کو نئی گاڑی بروقت نہ فراہم کرنے کی پاداش میں معطل کیا گیا: