counter easy hit

عوامی سوموٹو قریب آرہا ہے اور طے شدہ فیصلوں اور اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچنے والی جوڈیشری کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، سلطانہ اصغر

عوامی سوموٹو قریب آرہا ہے اور طے شدہ فیصلوں اور اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچنے والی جوڈیشری کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، سلطانہ اصغر

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ فرانس کی صدر سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا کہ عوامی سوموٹو قریب آرہا ہے اور طے شدہ فیصلوں اور اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچنے والی جوڈیشری کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ کاسمیٹک سرجری فیصلوں کے ذریعے میاں محمد نواز شریف کو […]

راولپنڈی. پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

راولپنڈی. پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

 راولپنڈی(اصغر علی مبارک) پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے 52 افراد کو گرفتار کر لیا گیا.45 افراد پر خطرناک کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔ 7 ہزار پتنگیں اور 150 ڈوریں برآمد کر لی گئیں. تھانہ آر اے بازار پولیس نے دو پستول، آتش بازی […]

المہربان ٹینٹ پیگنگ کلب اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسری سالانہ دو روزہ نیزہ بازی کل ہو گی

المہربان ٹینٹ پیگنگ کلب اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسری سالانہ دو روزہ نیزہ بازی کل ہو گی

 اسلام آباد(اصغر علی مبارک) المہربان ٹینٹ پیگنگ کلب اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسری سالانہ دو روزہ  نیزہ بازی کل بروز ہفتہ 17 فروری 2018 صبح 9 بجے شروع ہو رہی ہے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے میڈیا کوریج کی درخواست ہے مزید معلومات کے لئے براہ مہربانی […]

پیرس میں تمام ممالک کی ثقافت کی آگاہی کے لیے کلچرل فیشن شو کا اہتمام ، ثقافتی ملبوسات سمیت پاکستانی شادی بیاہ کے ملبوسات متعارف کرائے گئے

پیرس میں تمام ممالک کی ثقافت کی آگاہی کے لیے کلچرل فیشن شو کا اہتمام ، ثقافتی ملبوسات سمیت پاکستانی شادی بیاہ کے ملبوسات متعارف کرائے گئے

پیرس (یس ڈیسک) پیرس کے نواحی علاقہ مونفرمائی میں گزشتہ روز تمام ممالک کی ثقافت سےآگاہی کے لیے کلچرل فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف سیاسی، سماجی خاتون فیشن ڈیزائنر آصفہ ہاشمی نے پاکستان کی نمائندگی کی ۔ پاکستان کے کے علاوہ ترکی عراق اور کیمبرون کے ثقافتی ملبوسات سمیت پاکستانی شادی […]

چاند نظر نہیں آیا ، یکم جمادی الثانی اتوار18 فروری کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا ، یکم جمادی الثانی اتوار18 فروری کو ہوگی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد کیا گیا ۔ اجلاس کے دوران جمادی الثاننی کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے یکم جمادی الثانی  اتوار18فروری 2018 کو ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97

بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشتگردی کا نام دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا، فضل الرحمن

بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشتگردی کا نام دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا، فضل الرحمن

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں قیام امن کا خواب شر مندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ۔تنا زعہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مضمر ہے۔ ہندوستان تمام تر مظالم کے باوجود کشمیریوں کی حق خود ارادیت […]

مادری زبانوں کے تیسرے سالانہ ادبی میلے کا کل سے آغاز، ملک بھر سے 100 سے زائد شاعر، ادیب اورفنکار شرکت کرینگے

مادری زبانوں کے تیسرے سالانہ ادبی میلے کا کل سے آغاز، ملک بھر سے 100 سے زائد شاعر، ادیب اورفنکار شرکت کرینگے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کی مادری زبانوں کا تیسرا سالانہ ادبی میلہ کل سے لوک ورثہ اسلام آباد شروع ہورہا ہے، جس میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد شاعر، ادیبوں اور فنکاروں دو روزہ میلے میں شرکت کے لیے آمد کا سلسلہ جاری. میلے کی شام موسیقی کے ساتھ اور بچوں کے لیے […]

ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ

ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ

ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ  اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایس پی سٹی احمد اقبال نے آج دوپہر پریس کانفرنس کی جس میں کہا کہ گزشتہ دو عشروں میں کوہسار پولیس افسران کی کارکردگی مثالی ہے۔ سپر مارکیٹ کے نجی بینک کے اے ٹی ایم سے 54 لاکھ روپے چوری […]

پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل ساکر فٹسال کپ کا لیاقت جمنازیم میں آغاز، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کا افتتاحی تقریب سے خطاب

پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل ساکر فٹسال کپ کا لیاقت جمنازیم میں آغاز، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کا افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام  انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیا قت جمنازیم میں شروع ہوگیاہے۔ تین روزہ رنگارنگ تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی روابط میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایونٹ میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن  ملک مہربان علی ، صدر طارق […]

تکنیکی مشکلات کے باعث صدر پاکستان نے فاٹا سے سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی میں اہم ترمیم منظور کرلی

تکنیکی مشکلات کے باعث صدر پاکستان نے فاٹا سے سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی میں اہم ترمیم منظور کرلی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر پاکستان نے فاٹا کے حوالےسے  نامزدگی فارم سے ایک تجویز کنندہ اور ایک تائید کنندہ کی شق نکال دی ہے ۔ اس سلسلے میں یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ فاٹا کے لئے 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔ لیکن نامزدگی فارم میں صرف ایک ایم این […]

پاکستان مسلم لیگ ن کا لودھراں میں بڑے جلسے کا فیصلہ، لودھراں کے عوام کاخود شکریہ ادا کروںگا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کا لودھراں میں بڑے جلسے کا فیصلہ، لودھراں کے عوام کاخود شکریہ ادا کروںگا، نواز شریف

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سازشیوں نے اقامہ کوبنیاد بنا کر مجھے نکال دیا ہے،سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،ماضی گواہ ہے پہلے عدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے،نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی کارکنان پریشان ہوں۔انہوں نے آج […]

تین بچوں کی ماں دو سال سے بااثر شخص کے قبضے میں، متاثرہ خاندان مدد کیلئے انسانی حقوق کی کارکن شازیہ عبید کے پاس آپہنچا

تین بچوں کی ماں دو سال سے بااثر شخص کے قبضے میں، متاثرہ خاندان مدد کیلئے انسانی حقوق کی کارکن شازیہ عبید کے پاس آپہنچا

 راولپنڈی(خبرنگارخصوصی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموپریٹک ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی صدر شازیہ عبیدنے کہا کہ عدالتوں کو چاہئے کہ انسانی حقوق سے متعلق کیسوں کو جلد از جلد نمٹایا جائے ایسے کیس بھی موجود ہیں کہ مائیں اغواء ہو رہی  ہیں جبکہ سالوں تک ان کی بازیابی نہیں ہو سکی راجن پور میں […]

فرانس میں مقیم پاکستانی برادری سفارت خانہ پاکستان کے ساتھ مل کر دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔

فرانس میں مقیم پاکستانی برادری سفارت خانہ پاکستان کے ساتھ مل کر دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان نے پاکستانی برادری اور پاکستانی صحافتی نمائندوں سے پیرس میں ملاقات کی اور ان کا مسلسل سفارت خانہ کے ساتھ مل کر فرانس اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات میں اضافے، مختلف منصوبوں میں تعاون اور ملک کے مثبت پہلوں اجاگر کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے […]