yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کی بریت مُک مُکا ہے، عمران خان

MH Kazmi August 28, 2017 1 min read
Zardari's, cases, coming, to, end, is, sign,of, match, fixing
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں آصف علی زرداری کی بریت میثاق جمہوریت کے مک مکا کا ثبوت ہے۔

Zardari's, cases, coming, to, end, is, sign,of, match, fixing لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ  آصف  زرداری کی نیب کیسز سے بریت کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی اربوں روپے کی جائیداد بیرون ملک پڑی ہے، زرداری کی بریت کے خلاف پوری قوم کو آوازاٹھانی چاہیے جب کہ  اگرسپریم کورٹ کے ماتحت جے آئی ٹی نہ بنتی تو نواز شریف بھی بری ہوچکے ہوتے۔

جب عمران خان سے پوچھا گیا کہ احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بری کیا ہے تو وہ کیوں اسے تسلیم نہیں کررہے تو انہوں نے جواب دیا کہ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا اور جس نیب پر سپریم کورٹ کو اعتماد نہیں اس کے فیصلے کیسے مان لیں۔ انہوں نے کہا کہ  ہم چاہتے ہیں کہ اداروں کو مضبوط کیا جائے، جمہوریت میں ریاستی ادارے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتے، جب تک ادارے مضبوط نہیں ہوں گےحقیقی جمہوریت نہیں آئےگی۔

عمران خان نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  این اے 120 کا الیکشن پاکستانیوں کے لیے ٹیسٹ کیس ہے،اس انتخاب میں یہ فیصلہ ہوگا کہ ملک میں قانون کی بالادستی ہوگی یا ڈاکو راج۔ عمران خان نے کہا کہ یاسمین راشد کا مقابلہ کلثوم نواز کے ساتھ نہیں بلکہ ریاست کے ساتھ ہے، مریم نواز حلقے میں انتخابی مہم چلارہی ہیں اور انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس طلب کیا، ریاست کے وسائل استعمال ہو رہے ہیں الیکشن کمیشن کیوں نہیں دیکھ رہا؟

چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ یہ کیسی جمہوریت ہے کہ جہاں ایک پارٹی کے چیرمین کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت نہیں، اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کیا ہوا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Police, started, Lathi, charge, and, shelling, of, tear, gas, on, ISO, protesters, against, America
Previous Post کراچی میں آئی ایس او کی امریکا مخالف ریلی پرپولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج
Next Post نوابشاہ میں پاگل کتے نے 5 بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ لیا
The crazy dog ​​cut 8 people including 5 children in the Nawabshah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.