yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آصف زرداری نہ صرف پارٹی بلکہ پورے ملک کا ایک عظیم اثاثہ ہیں: بلاول

Yesurdu February 20, 2016 1 min read
Share this:
Zardari not only the party
Zardari not only the party

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح اور بہتری کے لئے پارٹی کے اندر ہونے والے تمام فیصلے باہمی مشورے سے کئے جاتے ہیں اور پارٹی قیادت ماضی کی طرح کارکنان اور جیالوں کو تمام فیصلوں میں ساتھ لے کر چلے گی۔
کراچی: (یس اُردو) اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فاٹا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کی بڑی پارٹی ہونے اور اس کی جڑیں عوام میں ہونے کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی جد و جہد، قربانیوں، جمہوریت کی بحالی، استحکام، تحفظ اور ملک کے پسماندہ عوام کے حقوق کے لئے کی گئی جد و جہد کی کوئی اور مثال نہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ مل کر کام کیا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے اور اس میں ہی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی دوران قید بہادری اور بیباکی سے کی گئی جد و جہد کی وجہ سے کارکنان اور عوام نے ہمیشہ انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ان کے دانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے ملک میں جمہوریت کو پٹری پر لانے میں مدد ملی۔ پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لئے انہوں نے صدر کے طور پر اپنے اختیارات منتقل کئے جس سے یہ ثابت ہوا کہ آصف علی زرداری نہ صرف پارٹی بلکہ پورے ملک کا ایک عظیم اثاثہ ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ تنظیمی تبدیلی ایک مستقل مشق رہی ہے اور پارٹی کے اندر ایسے تمام فیصلے باہمی مشورے سے کئے جائیں گے تاکہ نئے اور پرانے چہرے مل کر اس ملک سے غربت، جہالت، انتہاء پسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے کام کریں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Surah Noor
Previous Post ۔آنچل (سورت النور)۔
Next Post تھرپارکر: غذائی قلت کے باعث مزید چار بچے دم توڑ گئے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.