yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

آب زمزم معجزہ

Yes 2 Webmaster March 6, 2016March 6, 2016 1 min read
Zamzam
Share this:
Zamzam
Zamzam

تحریر: انیلا احمد
حقیقت ھے کہ آب زمزم اللہ تبارک تعالی کا ايک زندہ و جاوید معجزہ ھے اس پر جتنی بھی تحقیق کی جاۓ کم ھے۔ کیونکہ ہر بار انسان پہ نۓ راز آشکارہ ھوتے ہیں اور مزيد روشن پہلو انسانی عقل کو خیرہ کرتے ہیں۔ صدیاں گزرنے کے بعد بھی آب زمزم کا کنواں آج تک خشک نہیں ھوااور اس نے ہمیشہ لاکھوں زائرین و حجاج کرام کی پیاس بجھائی۔ اس میں موجود نمکیات کی مقدار ہمیشہ یکساں رہتی ھے اسکے زائقے میں آج تک کسی قسم کی تبدیلی وا قع نہیں ھوئی بلکہ روز اول سے آج تک اس کا زائقہ وہی ھے۔

آب زمزم کی شفاء بخشی کسی سے پوشیدہ نہیں اپنے غیر سبھی اس کے معترف ہیں آب زمزم وسیع پیمانے پہ مکہ اور گردونواح میں استعمال کیا جاتا ھے بلکہ رمضان مبارک میں تو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں بھی آب زمزم مہیا کیا جاتا ھے اس کے علاوہ دنیا بھر سے آۓ زائرین بھی کین بھر بھر کے لے جاتے ہیں پھر بھی اس میں کسی قسم کی کمی واقع نہیں ھوتی۔

آب زمزم ہمیشہ اپنی اصلی حالت میں دستیاب ھوتا ھے اس میں کسی بھی قسم کے جراثیم کش کیمیکل کی آمیزش نہیں کی جاتی يہ پینے کے لیۓ بہترین مشروب ھے دوسرے کنوؤں میں کائی جم جاتی ھےاور دیگر نباتاتی و حياتیاتی افزائش ھوتی ھے انواع و اقسام کی جڑی بوٹیاں اور پودے اگ آتے ہیں يا کئی قسم کے حشرات بس جاتے ہیں جس سے پانی کا رنگ اور زائقہ متاثر ھوتا ھے مگر آب زمزم واحد پانی ھے جو کہ کسی بھی قسم کی نباتاتی يا حیاتیاتی افزائش اور الائش سے پاک صاف ھے۔

ہزاروں سال پہلے نوزائیدہ حضرت اسمائیل علیہ اسلام کے ایڑیاں رگڑنے سے جاری ھونے والا یہ چشمہ لاکھوں کروڑوں لوگوں کی پیاس بجھانے کے باوجود آج بھی پہلے دن کی طرح پینے والوں کو حیات بخشتا ھے یہ اللہ تبارک تعالی کی ایک ایسی نعمت ھے جس پر مکہ شریف اور اہل مکہ ہمیشہ بجا طور پر نازاں و شاداں رہیں گے۔

Research
Research

آب زمزم اور عام پانی پہ تحقیق ابن الصاحب المصری کہتے ہیں کہ میں نے آب زمزم کا وزن مکہ کے ايک چشمہ کے پانی سے کیا تو میں نے زمزم کو اس سے ایک چوتھائی جصہ وزنی پایا۔ پھر میں نے میزان طب کے حساب سے دیکھا تو اس کو تمام پانیوں سے طبی اور شرعی لحاظ سے افضل ترین پایا۔

تحریر: انیلا احمد

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Iran Pakistan Gas Pipeline Project
Previous Post ایران گیس پائپ لائن منصوبہ نظر انداز کیوں
Next Post ابھی وقت ہے، سنبھل جاؤ
Mumtaz Qadri

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.