yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

MH Kazmi October 6, 2020 2 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان عوام کو امن کا موقع ہاتھ سے نکلنے نہیں دینا چاہیے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ زلمے خلیل زاد نے اپنے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں کہا کہ صدر اشرف غنی سے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کا موقع ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے افغان صدر کو امریکہ کی مکمل حمایت اور تعاون کا مکمل یقین دلایا۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے صدر اشرف غنی کو یقین دہانی کروائی کہ امن عمل ایک سیاسی حل اور دھائیوں کی جنگ سے نجات کا ذریعہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے صدر اشرف غنی کو بتایا کہ انھیں امن کے موقع کو گنوانا نہیں چاہیے۔ اس موقع پر صدر اشرف غنی نے کہا کہ وہ اسلامی جمہوریہ افغانستان کی مذاکراتی ٹیم کو ان کے کام میں چاہے جتنا بھی وقت لگے سپورٹ کرتے رہیں گے۔ زلمے خلیل زاد نے کہا کہ انھیں ہر طرف سے یہی خبریں ملی ہیں کہ دونوں فریقین مذاکرات کے دوران امن کیلئے مکمل جذبہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ افغانوں کی سربراہی اور انکی ذاتی شمولیت کیساتھ جاری امن عمل کی حمایت کرتا ہے اور اس کی مدد کرتا رہیگا۔ زلے خلیل زاد نے کہا کہ وہ تمام اقوام اورخصوصی طور پر ہمسایوں اور اثرورسوخ رکنے والے عناصر سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ بھی امن عمل کی حمایت کریں۔ انھوں نے کہا کہ شوروغوغا بہت ہے اور افغان بہت زیادہ تعداد میں مر رہے ہیں اور ہم خوف ودہشتگردی میں نمایاں کمی کیلئے قابلِ ذکر دبائو ڈال رہے ہیں تاکہ ایک مکمل اور جامع سیز فائر کا مقصد حاصل کیا جاسکے۔ انھوں نے کہا کہ تشدد میں نمایاں کمی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، اس سے اعتماد میں اضافہ اور امن عمل کی حمایت میں اضافہ ہوگا اور اس سے مذاکراتی ٹیموں کو نتائج تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی افغان چاہتے ہیں اور امریکہ ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

1/6 President @ashrafghani
is in Doha at Qatar’s invitation. General Miller and I had an opportunity to meet with him and discuss the latest on the #AfghanistanPeaceNegotiations.
2/6 General Miller and I affirmed ongoing U.S. support to Afghanistan, our partnership, and a peace process meant to produce a political settlement and an end to decades of war.
3/6 I told the President Afghans should not let the opportunity for peace to slip away. He said he supports the Islamic Republic negotiators doing their work as long as it takes. I said I’m encouraged by what I heard from all sides, including the two teams’ commitment to peace.
4/6 The United States supports an Afghan-led, Afghan-owned process and remains ready to assist. We call on all nations, especially the neighbors and other key players, to do the same.
5/6 Violence is too high, and too many Afghans are dying. We are pressing for a significant reduction in violence that will lead to a permanent and comprehensive ceasefire.
6/6 A significant reduction in violence will save lives; increase trust; broaden support for peace; and help the negotiating teams make progress at a faster pace. This is what the Afghan people want. And the United States stands with them.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سربراہ پاک بحریہ کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات
Next Post بی جے پی کی حکومت میں اسلاموفوبیا باقاعدہ ریاستی پالیسی کے تحت جاری، منیر اکرم

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.