yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قصور، مقامی ایم پی اے عمرے سے واپسی پر مقتولہ زننب کے گھر جا پہنچے ، اپنے ڈیرےتوڑ پھوڑ کو نظر انداز کردیا

MH Kazmi January 16, 2018January 16, 2018 1 min read
ZAINAB, MURDER, CASE, MPA, WHO'S, CAMP, WAS, DISTURBED, BY, THE, POLICE, FOR, CHECKING, HIMSELF, REACHED, TO, ZAINAB'S, FATHER, FOR, CONDOLENCE, OF, ZAINAB,
Share this:

ZAINAB, MURDER, CASE, MPA, WHO'S, CAMP, WAS, DISTURBED, BY, THE, POLICE, FOR, CHECKING, HIMSELF, REACHED, TO, ZAINAB'S, FATHER, FOR, CONDOLENCE, OF, ZAINAB,قصور میں مقتولہ زینب کے خاندان سے اظہار تعزیت اورافسوس جاری ہے۔ قصور میں مختلف شعبوں کی شخصیات نے مقتولہ زینب کے خاندان سے اظہارتعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا۔اس موقع پر زینب کےوالد کا کہنا تھا کہ اُن کے خاندان کے کسی فرد کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔ان کا مزید کہناتھاکہ بیٹی کے قتل کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہتے، وہ حکومت کی اعلی سطح تحقیقات سے مطمئن ہیں۔

زینب کے والد نے کہا کہ وہ انسانی بنیادوں پر اس کیس کا حل چاہتے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے۔ادھر پی ٹی آئی سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ ، پاکستان ملت پارٹی کےسربراہ عبدالحق اعوان، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین احسن بھون اورلاہورہائیکورٹ بار کےسابق صدر عابد ساقی نے زینب کے والد سے اظہار افسوس کیا۔وکیل رہنماؤں نے انہیں اپنے بھرپورتعاون اور کیس کی مفت پیروی کی پیش کش بھی کی۔مقامی ایم پی اے نعیم صفدر انصاری نے بھی عمرے سے واپسی پر امین انصاری سے تعزیت کی۔ان کا کہنا تھا کہ زینب کیس میں پولیس نے غفلت برتی، ان کے ڈیرے پر توڑپھوڑ بچی کی جان سے بڑی نہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KARACHI, IG SINDH, ALLAH DINO KHAWAJA, VISITED, RAPID, RESPONSE, BASE, IN, KARACHI
Previous Post آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ
Next Post وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات
OPPOSITION, LEADER, JUI, MOLANA ABDUL WASAY, MEET, CM, BALUCHISTAN, ABDUL QUDOOS BAZINJO

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.