yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ٹرمپ اور مودی ہٹلر، مسولینی اورملاڈچ سے بڑے دہشتگرد ہیں ، کشمیری حق لے کر رہیں گے، نہ جھکے ہیں اورنہ جھکیں گے، فرزند کشمیر زاہد ہاشممی

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
zahid, hashmi, farzand, e , kashmir, says, modi, and, trump, are, worst, terrorist, than, hitler, Mussolini, and, mladich
Share this:

ٹرمپ اور مودی ہٹلر، مسولینی اورملاڈچ سے بڑے دہشتگرد ہیں ، کشمیری حق لے کر رہیں گے، نہ جھکے ہیں اورنہ جھکیں گے، فرزند کشمیر زاہد ہاشممی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما اور ممتاز کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ ٹرمپ اورمودی  ہٹلر، مسولینی اورملاڈچ سے بڑے دہشتگرد اورفاشسٹ ہیں ۔دنیا اگر ہٹلر اور اندریا مسولینی کے پیروکاروں اور بوسنیا کی جنگ کے دوران جنگی جرائم کے مجرم راتکو ملاڈچ کیلئے عدالتیں قائم کرکے سزائیں دے سکتی ہے تو مودی کیلئے ایسا کیوں نہیں ہو سکتا ہے۔ مودی مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا مجرم ہے اور تاریخ کا بدترین حکمران ہے جو جمہوریت کے بھیس میں ایک دہشتگرد ہے۔

ٹرمپ اور مودی ہٹلر مسولینی اور ملاڈچ سے بڑے دہشت گرد اور فاشسٹ ہیں جو مسلمانوں کے دشمن ہیں انہوں نے کہا کہ نریندر مودی اور ہندو انتہاء پسند تنظیم آر ایس ایس کو صرف مسلمانوں کا دشمن سمجھنا سنگین غلطی ہو گی، وہ امن کے دشمن اور جنگ کے پر چارک ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو اُس سے صرف جنوبی ایشیا ، پاکستان اور کشمیری ہی متاثر نہیں ہوں گے بلکہ دنیا کے اڑھائی ارب انسان براہ راست متاثر ہوں گے،

انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ اپنا ایک اجلاس منعقد کرکے خاموش نہ بیٹھ جائے بلکہ مسلسل اپنے اجلاس بلا کر بھار ت کو کشمیر کے متعلق غیر قانونی اقدامات واپس لینے اور مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے پر مجبور کرے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنا، بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرانا مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کر نے کی بھارتی کوششوں کو روکنا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے۔

zahid, hashmi, farzand, e , kashmir, says, modi, and, trump, are, worst, terrorist, than, hitler, Mussolini, and, mladich

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ikram ranjha, senior, leader, PTI, France, speaks, on, Pakistan, Festival, France, for, successful, contribution, of, Pakistani, coikram ranjha, senior, leader, PTI, France, speaks, on, Pakistan, Festival, France, for, successful, contribution, of, Pakistani, communitymmunity
Previous Post  پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس صرف میلہ نہیں ایک تاریخ رقم ہورہی ہے، قومی ثقافت کی نمائندگی کیلئے ہرفرد کردار ادا کرے، محمد اکرام رانجھا
Next Post مسئلہ کشمیر پر لابنگ:اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 197 ممالک میں سے کتنے ملک عمران خان کا ساتھ دینے کو تیار ہیں؟ بڑی خبر
from, 153, countries, how, many, countries, will, back, Pakistan, on, Kashmir, breaking, news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.