yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد شریں مزاری نے اپنی بیٹی ایمان مزاری کو سب سے بہترین تحفہ دے دیا

Web Editor September 28, 2018 1 min read
Your daughter gave the best gift to Beloved Mazari
Share this:
ویانا(ویب ڈیسک )سوشل میڈ یا پر شدید لڑائی کے بعد وفاقی وزیر انسانی حقوق شریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کے پاس آسٹریا پہنچ گئیں ۔ایمان مزاری نے گریجویشن مکمل کر لی اور اس اہم موقع پر شریں مزاری بھی تمام نظریاتی اختلافات بھلا کراپنی بیٹی کے پاس پہنچ گئیں ۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں ایمان مزاری سوشل میڈ یا پر پاک فوج کے خلاف بیانات دے رہی تھیں جس پر شریں مزاری برہم ہو گئی اوراپنی بیٹی کو خوب باتیں سنائیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمان مزاری نے اپنی والدہ کا نجی پیغام شیئر کیا تھا جس میں شریں مزاری کا اپنی بیٹی کو کہنا تھا کہ تم پاگلوں کی طرح مسلسل فوج کے خلاف بیان دے رہی ہو ،اگر بھارتی آرمی چیف کوئی بیان دیتا ہے تو اس کا جواب ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ہی جائے گا، تم ایک بار پھرمیرے لیے شرمندگی کا باعث بن رہی ہو ،تمہیں پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز بیان دینا بند کرنے کی ضرورت ہے، تمہاری سمجھ داری ختم ہو گئی اور اس سے تمہاری ساکھ بھی خراب ہو رہی ہے ،یہ سب صرف بے وقوفی اور میرے لیے باعث شرمندگی ہے۔اس نجی پیغام کے جواب میں ایمان مزاری نے کہا میری آزادی کے لیے اماں کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ،میں نے یہ پیغام اپنی والدہ کی مرضی کے بغیر شیئر کیا ہے کیونکہ انہیں ایسی مصیبت میں دیکھ کر جس پر ان کا کنٹرول نہیں مجھے دلی دکھ ہو رہا ہے لیکن میں خاموش نہیں رہوں گی کیونکہ یہ بد دیانتی ہو گی ،ہم اختلاف کرتے ہیں اس کو قبول کریں اور اس پر قابو پائیں۔سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ماں بیٹی کی اس شدید لڑائی کے بعد اب شریں مزاری اپنی بیٹی کے پاس آسٹریا پہنچ گئی ہیں جہاں ان کی بیٹی نے اپنی گریجویشن مکمل کی ہے ۔ایمان مزاری نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار بھی کیا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The meeting was held in Sushma Swaraj and Shah Mehmood Qureshi.
Previous Post نیویارک: سارک وزرائے خارجہ اجلاس میں سشما سوراج اورشاہ محمود قریشی میں کیابات ہوئی ؟
Next Post یہ کھا پی کر کہاں چلے گئے ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ناقابل یقین حکم جاری کر دیا
Where did you go and eat it?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.