yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

نوجوان بھیانک حادثے میں مرنے کے بعد زندہ ہو گیا

Yesurdu February 3, 2016 1 min read
Share this:
Young resurrection
Young resurrection

سویڈن سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان ایک حادثے کے بعد دو مرتبہ موت کے منہ سے واپس آیا تھا۔ اس حادثے میں اس کی ریڑھ کی ہڈی اور پانچ پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں، کندھا اور گھٹنا اتر گیا تھا اور اس کے پھیپھڑے بھی بری طرح سے متاثر ہوئے تھے۔
سٹاک ہوم: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی خبر کے مطابق حادثے میں اس نوجوان کی دو دفعہ موت واقع ہو گئی تھی لیکن حیرت انگیز طور پر دوبارہ زندہ ہو گیا۔ اس نوجوان کی پہلی موت حادثے کے فوری بعد رونما ہوئی جب اس کے جسم کے اندرونی حصوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا جبکہ دوسری مرتبہ ہسپتال میں سرجری کے دوران دی جانے والی ادویات کی وجہ سے اس کے نظام تنفس نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ اس حادثے کے بعد سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر یہ نوجوان اپنی موت کے تجربے کو شیئر کر رہا ہے۔ اس نوجوان کا اپنی پہلی موت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ حادثے کے فوری بعد میرے جسم نے مکمل طور پر کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ اس موقع پر نہ تو میری سانس چل رہی تھی اور نہ ہی نبض۔ اس نے مزید بتایا کہ سرجری کے بعد مجھے اذیت ناک درد محسوس ہو رہا تھا جس سے چھٹکارے کیلئے ڈاکٹروں نے مجھے درد کش ادویات دیں جس سے میرا نظام تنفس مکمل طور پر رک گیا تھا۔ اپنے تجربے کے بارے میں بتاتے ہوئے اس نوجوان کا دعویٰ ہے کہ دونوں مواقع پر وہ اس دنیا میں موجود نہیں تھا۔ میں جہاں تھا وہاں ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا۔ تاہم چند ہی منٹوں کے بعد میری اس دنیا میں واپسی ہو گئی۔ جب میں موت سے بیدار ہوا تو مجھے شدید تھکاوٹ محسوس ہوئی جیسے میرے جسم سے کسی نے ساری توانائی نچوڑ لی ہو۔ نوجوان لکھتا ہے کہ اس تجربے کو لفظوں میں بیان کرنا میرے لئے انتہائی مشکل ہے۔ تاہم اس تجربے نے مجھے موت کے خوف سے عاری کر دیا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
Next Post بے گناہ شخص 23 سال کے بعد جیل سے رہا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.