yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

نوجوان نسلیں

Yes 2 Webmaster March 7, 2016 1 min read
Mobile Use
Share this:
Mobile Use
Mobile Use

تحریر : زینب ملک
آج نوجوان نسل بے راہ واری کا شکار ھو رہی ہے وہ نوجوان جو مسلم قوم کیلئے انجم کی حثیت رکھتے ہیں آج بھٹک رہے ھیں تباھئ کا شکار ھو رھے ھیں – آج ھم اپنے آبائو اجداد کی تمام باتوں کو دانستہ طور پر بھلا بیٹھے هیں ہماری عادات اطوار بدل چکے ھیں ھم فرقہ ورانیت کا شکار ھو چکے ھیں نوجوان اپنی زندگی کے مقصد کو سمجه نہیں رھے وہ اپنا قیمتی وقت فالتو سرگرمیوں میں ضائع کرتے ھیں اپنا وقت موبائل آوارہ گردی کھیل کھود کی نظر کر دیتے ھیں- پڑھائی سے کوسوں دور ہوتے جارھے ہیں جو ہمارے مستقبل کو سنوارنے والی ھے۔

وقت بھت قیمتی شے ھے جس کا ضیاع بھت سے فعل کو سر انجام کرنے سے روک دیتا ھے – وقت کی قدرو قیمت کو ازبر نہ کرنا اس سے دور ہوجانا المناک مسقبل کا نشان هے -نوجوان بگڑتے جارھے ہیں بدمزاجی،بدتمیزی اور ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ھے برداشت کا معدہ ختم ہوتا جارھا ھے – آزار میڈیا میں سب کچه آزار ہوتا جارھا ھے اچھے برے کی پہچان کھوتی جارھی ھے غلط باتوں کو اپنانا فیشن بنتا جارھا ھے۔

حلانکہ یہ سب بھت غلط ھے غلط راه پر چلنا تاریک مستقبل کا نشان ھے – نوجوانوں کا سب سے خطرناک مشغلہ ویلینگ بن چکی ھے نوجواں دوستوں میں خود کو نمایاں ظاھر کرنے کیلئے خطرناک سرگرمیاں اپناتے ھیں ویلنگ ایک خطرناک کھیل ھے جس سے ہر سال بھت سے نوجوان اپنی جان دی ہاته دھو بیٹھتے ھیں۔

اس کے ساته ساته موبائل کے لمبے لمبے پیکجز ٹی وی کی بےخودگی نوجوانوں میں برے جذبات ابھارتے ھیں کیونکہ شیطان ھر انسان کے ساته ہوتا ہے ھمیں آج خود کے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ آج ہم قوم کا مستقبل سنوار رھے ھیں یا بھگاڑ رهے هیں زیادہ وقت پڑھائی کو دیتے ھیں یا فالتو سرگرمیوں کو خود کو دوستوں اور معاشرے میں نمایاں کرنے کیلئے نوجوانوں کے فعل بھت غلط ھیں -اسلام سے ان کی دوری شرمندگی کا باعث ھے۔

سیدھے راستے کی پہچان ہی تو سیدھی راھ پر گامزن کرتی ھے – غلط صحبت ہمیشہ نقصان دیتی ھے کوکب بن کے چمکنے کیلئے اعمال اور کارکردگیوں کا چمکنا بھی ضروری هے -روشن مسقبل محنت کا ہی ضامن ھے۔

ہم نوجوان ھی تو مستقبل ھیں اس قوم کاھمیں خود میں وه جذبہ پیدا کرنا ھے جو نوجوانوں میں اقبال کی شاعری سن کے پیدا ھوتا تھا اور ھم سدھریں اور ایک بار اپنے ضمیر سے خود سوال کریں کے ھمیں الله کو خوش کرنا هے اپنے والدین کا نام روشن کرنا ھے یا شیطان کو خوش کرنا ھے اور انسان کا ضمیر ضرور پکارے گا کہ کیا عمل اچھائی اور کونسا برائی کا ھے -اقبال کیا خوب کہ گئے۔
“عمل سے زندگی بنتی هے جنت بھی جھنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نا ناری ھے”

تحریر : زینب ملک

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Protection of Women against Violence
Previous Post عورتوں کا عالمی دن
Next Post برائیوں کا ازالہ اور لاعلمی و بے خبری
Social Evil

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.