yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ تمہیں حکومت کی ذمہ داری تب ملے گی جب۔۔۔۔۔‘‘ 2002ء کے انتخابات میں ناکامی کے بعد عمران خان جب ایک روحانی شخصیت کے پاس گئے تو اس شخصیت نے کپتان کو کہا تھا؟حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

Web Editor August 6, 2018 1 min read
"You will get the responsibility of the Government when ..." After the failure of the 2002 elections Imran Khan went to a spiritual person when he told the captain what he had done?
Share this:

’’ ۔۔۔۔۔۔اسلام آباد;؛ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا

ہے کہ ایک روحانی شخصیت نے عمران خان کو اقتدار میں آنے کا وقت 2002کے الیکشن کے بعد بتا دیا تھا۔حامد میر اپنے کالم میں لکھتے ہیں ’’تمہیں ذمہ داری اس وقت ملے گی جب تم اس ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہو جائو گے۔‘‘یہ الفاظ میاں بشیر صاحب کے تھے جو انہوں نے 2002ء کےانتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کے کچھ عرصہ بعد عمران خان کو کہے تھے ۔ان انتخابات میں محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف پاکستان میں نہیں تھے لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف صرف ایک نشست حاصل کر سکی تھی جس پر عمران خان میانوالی سے کامیاب ہوئے تھے ۔انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کے کئی اہم امیدوار عمران خان کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ق) میں چلے گئے تھے کیونکہ انہیں پتہ چل گیا تھا کہ جنرل پرویز مشرف انکی پارٹی کے خلاف ہے ۔انتخابات میں ناکامی کے بعد تحریک انصاف کے بعض رہنما مایوسی کا شکار ہو کر سیاست چھوڑ گئے تھے ۔انتخابی مہم کے اخراجات پورے کرنے کیلئے عمران خان نے کچھ قرضے بھی لئے تھے جس کی وجہ سے تحریک انصاف شدید مالی بحران کا شکار تھی ۔عمران خان سخت پریشان تھے اور اسی پریشانی کے عالم میں ایک دن وہ اپنے پرانے دوست

گولڈی(عمرفاروق) کے ساتھ میاں بشیر کے پاس پہنچے ۔میاں بشیر صاحب سے عمران خان دین کے ساتھ ساتھ دنیا کے معاملات میں بھی رہنمائی لیا کرتے تھے ۔گولڈی نے مایوسی اور شکست خوردہ لہجے میں میاں بشیر صاحب سے پوچھا کہ ہماری پارٹی کب اقتدار میں آئے گی ؟میاں بشیر صاحب نے اپنی آنکھیں بند کرلیں ۔کچھ دیر بعد انہوں نے اپنی آنکھیں کھولیں اور عمران خان سے کہا کہ تمہیں حکومت کی ذمہ داری اس وقت ملے گی جب تم اس ذمہ داریکا بوجھ اٹھانے کے قابل ہو جائو گے ۔یہ الفاظ سن کر اچانک عمران خان کو اپنے اندر سے آواز آئی کہ وہ تو حکومت کی ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہی نہیں۔ایک صوفی نے عمران خان پر یہ رازفاش کر دیا تھا کہ انہیں اس وقت تک حکومت نہیں ملے گی جب تک وہ اس کے قابل نہیں بنیں گے۔یہ وہ زمانہ تھا جب جمائما خان نے بھی عمران خان کو کہنا شروع کر دیا کہ وہ سیاست کےبجائے شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل پر زیادہ توجہ دے لیکن میاں بشیر صاحب نے جمائما کو یہ سمجھایا کہ اگر عمران خان جیسے لوگ سیاست میں نہیں آئیں گے تو پھر پاکستان میں تبدیلی کیسے آئے گی ؟شوکت خانم ہاسپیٹل کے بورڈ کے ارکان رزاق دائود اور ڈاکٹر پرویز حسن نے بھی عمران خان سے کہا کہ سیاست چھوڑ دو ورنہ ہاسپیٹل کیلئے فنڈز کا حصول مشکل ہو جائے گا لیکن عمران خان کویقین تھا کہ جس دن وہ حکومت کی ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہو جائیں گے انہیں یہ ذمہ داری ضرور ملے گی ۔اکتوبر 2011ء وہ سال تھا جب عمران خان نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ وہ حکومت کی ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہو چکے ہیں ۔2011ءتحریک انصاف کی اٹھان کا سال تھا اور اگلے سات سال میں بہت سے ایسے سیاست دان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے جو عمران خان کو ایک پاگل کپتان کہا کرتے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A dozen girls of Lahore's rich households have been shouting with the famous diamonds in the dark, arrested by the police.
Previous Post لاہور کے امیر گھرانوں کی درجن بھر لڑکیاں مشہور ڈیرے سے شرمناک حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، پولیس کے انکشافات نے شہر میں ہلچل مچا دی
Next Post پرویز خٹک نہ ہی عاطف خان ۔۔۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا
Pervaiz Khattak neither Atif Khan ... Who will be the Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa? It's decided

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.