yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سادگی کی انتہا ۔۔۔۔ سعودی عرب کے دورے پر عمران خان کا کوٹ کتنا پرانا تھا اور اس پر میں کیا خرابی تھی ۔۔۔؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی رشک کریں گے

Web Editor October 24, 2018 1 min read
You will also be jealous of seeing pictures
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے کپڑوں کے چرچے بھی اکثر سوشل میڈیا پر چلتے رہتے ہیں اور گزشتہ روز سعودی عرب کے دورے کے دوران بھی عمران خان کا کوٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان جب وزیراعظم منتخب ہوئے اور قومی اسمبلی میں آئے تو ،
اس دوران انہوں نے اپنا کارڈ بنوانے کیلئے تصویر بنوائی لیکن ان کے پاس کوٹ نہیں تھا تو انہوں نے وہیں موجود اسمبلی کے ملازم کی ویسٹ کوٹ ادھار لی اور تصویر بنوا لی ۔ عمران خان کے اس عمل کی تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوئیں اور ان کی سادگی کے اس انداز کو خوب سراہا گیا ۔گزشتہ روز عمران خان دورہ سعود ی عرب پر پہنچے جہاں وہ پاکستان کیلئے امداد لانے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم اس موقع پر عمران خان کا کوٹ ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ عمران خان جب جہاز سے اترے اور سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔ عمران خان نے اس موقع پر سلیٹی رنگ کا قومی لباس اور اس پر کا لے رنگ کا کوٹ پہن رکھا ہے ۔عمران خان کی تصویر جب قریب سے بنائی گئیں تو ان کے کوٹ پر لگے استری کے نشانات واضح ہو گئے اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔اختر گل نامی صارف کا کہناتھا کہ ” یہ ہمارا وزیراعظم ہے جو کہ جو کہ بیرون ملک جاتے ہوئے پرانا کوٹ پہن کر گیا ہے ۔“حسین نامی صارف کا کہناتھا کہ,


” مجھے ایسا محسوس کیوں ہو رہاہے کہ ہمارے وزیراعظم کا کوٹ تین ہزار روپے سے زیادہ نہیں ہیں ۔“اس ٹویٹ نے تحریک نصاف کے کارکن نے اپنے لیڈر کے ساتھ محبت کے اظہار میں پیغام جاری کیا ہے ۔اس تصویر میں آپ واضح دیکھ سکتے ہیں کہ عمران خان کے کوٹ کے سامنے استری کے واضح نشانات ہیں اور فیصل اشرفی نامی صارف کا کہناتھا کہ لیڈر پرانا کوٹ پہن کر پاکستانیوں کیلئے چھ ارب ڈالر اور آئل ریفائنری بلوچستان کیلئے لے آیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات کی اور انہوں نے اس موقع پر بھی ایک پرانا کوٹ ہی زیب تن کیا تھا جس کی تصویر محمد ابراہیم نامی صارف نے جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” ہمارے وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی ملاقات میں پرانا کوٹ پہن رکھا ہے اور یہی ایک وجہ ہے کہ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا ہوں ۔‘یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل خاتون اول نے بھی نجی ٹی وی کو پہلا باضابطہ انٹرویو دیا جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ وہ کپڑے عمران خان کیلئے معائنے نہیں رکھتے اور ان کے پاس بس چندھ ہی سوٹ ہیں جو کہ وہ پہنتے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Safi's journalist has made a big prediction
Previous Post کرپشن بچاؤ مہم : نواز شریف آصف زرداری کا ساتھ دیں گے یا نہیں ؟ صف اول کے صحافی نے بڑی پیشگوئی کر دی
Next Post پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوستانہ تعلقات۔۔۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کتنی مثالی رہی؟ سعودی ولی عہد شاہ سلمان کے اعتراف نے پوری دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا
The confession of the Saudi Wali-era Shah Salman surprised the whole world

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.