کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ نادیہ جمیل نے دو بچے گود لے کر شوبز کی دنیا میں ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ گزشتہ سال نادیہ جمیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مداحوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے بچے اور ایک اسٹریٹ چائلڈ کو گود لیا اور ان دونوں کو ایک بہتر اور خوشحال زندگی دینے کا فیصلہ کیا تھا۔اب ایک سال بعد اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا بڑا بیٹا صابر اپنے کیریئر میں کہاں پہنچ چکا ہے۔ نادیہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں صابر کے ساتھ اپنی لائیو چیٹ کی تصاویر شیئر کیں۔اس پر اداکارہ نے لکھا کہ ‘یہ 4 سال کا تھا جب میں نے اسے اینٹوں کے بھٹے پر کام کرتے دیکھا تھا، آج یہ 15 سال کا ہے اور فوج میں انجینئر بننے کی تعلیم حاصل کررہا ہے’۔ ایسا کر کے اداکارہ نادیہ جمیل نے دو بچے گود لے کر شوبز کی دنیا میں ایک نئی مثال قائم کی ہے
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations.
Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News
yesurdu@gmail.com
03128594276