yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گرمیوں کی زبردست کریم 3راتوں میں چہرہ اتنا نکھر جائے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے

Web Editor September 29, 2018 1 min read
You can not even imagine
Share this:

اسلام علیکم :دوستو آج ہم آپ کو گھر پر سمر کے لیے ایک زبردست نائٹ کریم بنانا سکھائیں گے جس کو آپ آسانی سے دومنٹ میں بنا سکتے ہیں۔اس کے لیے آپ کو صرف تین چیزوں کی ضرورت پرے گی اور یہ تمام تر چیزیں آپ کو آسانی سے مل جائیں گی یہ کریم بنا کر آپ جیسے جیسے رات کو استعمال کرتے جائیں گے۔ تو اس سے آپ کا فیس نکھرنے لگے گا اس کریم کو کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔ کیونکہ اس کا کائی بھی غلط اثرات نہیں ہے اور یہ فیس کے لیے بہت ہی کما ل کی نیچرل کریم ہے آپ اس کریم کو تین راتوں مزید ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے ویڈیو پرکلک کریں

لگا لو تو آپ کا چہرہ اتنا نکھر جائے گا جس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے ۔گرمیوں میں نائٹ کریم کا بنانے کا آسان طریقہ بتانے لگے ہیںاس کو دغور سے پڑھ لیںاور پھر ٹھیک سے اس کو استعمال کیجئے گا ۔ اس کے لیے آ پ کوئی چھوٹی سی شیشی یا کوئی پلاسٹک کی چیز لے لیجئے گا ان میں سے کوئی بھی چیز آسانی سے مل جائے وہ لے لیںاس کے بعد آپ ایک کھانے کا چمچ ایلوویرے اجیل کا ڈال دیجئے گا ایلوویرا تازہ مل کائے تو بہتر ہے ایلوویرا کو شامل کرنے کے بعداس میںایک کھانے کا چمچ دودھ کی ملائی ڈال دیجئے یعنی کہ دودھ کو ابال دینے کے بعدجب دودھ کے اوپر ملائی آجائے تو اس کا ایک کھانے کا چمچ ایڈ کر دیجئے گااور ٹھنڈی ملائی ایڈ کیجئے گا ان دونوں چیزوں کو ایڈ کرنے کے بعداچھی طر ح مکس کر لیںاور مکس کرنے کے بعداس میںگلیسرین کا ایک کھانے کا چمچ شامل کر کے اس کو اچھی طرح سے مکس کر لینا ہے آپ کی کریم تیا رہے ۔گلیسرین آپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے مل جائے گی آپ نے گلیسرین کو پہلے ایڈ کر کے بلکل کریم نہیں بنانی پہلی چیزوں کو مکس کرنے کے بعد ہی گلیسرین کو ایڈ کریں

اس بات کا خیال رکھیئے گا کیونکہ گلسرین کو پہلی دو چیزوںکے ساتھ ایڈ کرنے سے کریم ٹھیک سے نہیں بنے گی کریم بنانے کے بعد آپ اس کریم کو کسی ڈبی میں محفوظ کر لیںاور فریج میں دس دن کے لیے رکھ دیںاب آپ نے اس کریم کو رات کو سونے سے پہلے لگانا ہے آپ اچھی طرح سے فیس کو دھو کر خشک کر لیجئے گا اور تھوری سی کریم لے کر لگا لیجئے گا کریم کو لگا کر سو جائیں اور پھر اٹھ کر چہرہ اچھی طرح سے واش کر لیںآپ کو اس کا کافی فرق نظر آجائے گا آپ کا چہرہ نکھرنے لگے گاآپ اس کریم کا روزانہ استعمال کرے انشا ء اللہ آپ کا چہرہ نکھر جائے گا ۔ دوستواس نسخے کو دوسروں کے ساتھ شیئر ظرور کریں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Wave obesity from Lemon Grass Tea
Previous Post لیمن گراس ٹی سے موٹاپا بھگائیں
Next Post بالوں کوجڑ سے کالا سیاہ بنانے کا آسان ٹوٹکا
Easy tooth black to make black black

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.