yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ وقت جب کھلاڑیوں نے عمران خان کا نام ’’میٹر‘‘ رکھ دیا تھا ‘‘ جاوید میاں داد کی کتاب میں عمران خان کو پیسہ کمانے والی مشین قرار دینے کی وجہ کیا تھی ،حقیقت آپ بھی جانیے

Web Editor October 30, 2018 1 min read
You can also get the truth
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور کرکٹر جاوید میانداد اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان دوستانہ اور پیشہ وارانہ رقابت کی ایک تاریخ موجود ہے جس نے کرکٹ میں کئی تنازعات اور خوشگوار روایات کو بھی جنم دیا۔جاوید میاں داد اگرچہ اب ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کے بہت قریب ہیں لیکن ماضی میں
وہ ان سے شدید کدورت بھی رکھتے تھے ۔انہوں نے عمران خان پر کئی طرح کے الزامات عائد کئے اور کہا کہ انہیں کپتانی سے ہٹانے میں عمران خان کا ہاتھ تھا جبکہ ٹیم کو توڑنے اور تقسیم کرنے میں بھی عمران خان نے اپنے ذرائع کو استعمال کیا تھا ۔جاوید میاں داد نے تیرہ سال پہلے اپنی آپ بیتی ’’ Cutting Edge‘‘ میں جہاں بہت سی باتوں سے پردہ اٹھایا تھاوہاں انہوں نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد عمران خان کی شوکت خانم ہسپتال کے لئے چندہ مہم کو بھی نشانہ بنایا تھا ۔جاوید میا نداد نے لکھا کہ اس دور میں ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے عمران خان کا نام’’ میٹر‘‘ رکھ دیا تھا۔ان پر پیسہ اکٹھا کرنے کا جنون تھا اس لئے کرکٹرز تلخی اورہنسی مذاق میں بھی یہ کہتے تھے کہ عمران خان پیسہ دیکھ کر میٹرکی طرح چلتے ہیں ۔وزیر اعظم بننے سے پہلے عمران خان کئی ماہ پہلے بھارت کے مقبول ترین ٹی وی پروگرام’’ آپ کی عدالت ‘‘میں رجت شرما کے پروگرام میں خاص طور پر میاں داد کی اسی کتاب کے حوالہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنائے گئے تھے ۔اس پروگرام میں انہوں نے رجت شرما کے ’’میٹر ‘‘ والے سوال پر یہ کہا تھا کہ
بعض لوگوں کو پیسے کا لالچ زیادہہوتا ہے اور کچھ کو کم ۔میں نے دوبارہ کرکٹ ایک نوبل کازکے لئے کھیلنا شروع کی تھی۔ ٹیم کے دو تین کھلاڑیوں کو لگا کہ میں ورلڈ کپ میں ملنے والے ٹیم کے پیسے کہیں ہسپتال میں نہ لگا دوں تو انہیں یہ مغالطہ ہی رہا حالانکہ میں تو ہسپتال بنانے کے لئے کرکٹ میں واپس آیا تھا جبکہ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ہسپتال کو جو پیسہ ملا ،وہ ہسپتال میں ہی لگایا ناکہ کھلاڑیوں کو ملنے والے پیسے کا استعمال کیاتھا ۔میری ترجیحات میں ستر کروڑ روپے ہسپتال کے لئے اکٹھے کرناشامل تھا اسلئے میں لوگوں سے فنڈز مانگتا تھا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The former finance minister told her heart's wishes
Previous Post کا ش کہ عمران خان کے پاس فواد چودھری جیسے 5 ،چھ وزراءاور ہوتے تو۔۔۔ سابق وزیر خزانہ نے اپنی دل کی خواہش بتادی
Next Post صدر مملکت کا 50 لاکھ کا ناشتہ،عارف علوی نے رسیدیں بھی دکھا دیں، لیکن عمران خان ان کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی
There is a great news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.