yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

یس اردو نیوز نیٹ ورک کی چوتھی سالگرہ پر مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں چیئرمین شیخ جاوید طارق اورچیف آرگنازئر میاں محمد حنیف کی آفس آکر مبارکباد، مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کی کوششوں کو خراج تحیسن پیش کیا

MH Kazmi May 16, 2019 1 min read
yesurdu, news, 4th anniversary, distinguished, pmln, leaders, chairman, tariq javed, and, chief, organizer, mian muhammad nahif, greeted, the yesrudu , team, by, visiting, paris, office, and, meet, managing, editor, yesurdu, news, qari farooq ahmed farooqi
Share this:

یس اردو نیوز نیٹ ورک کی چوتھی سالگرہ پر مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں چیئرمین شیخ جاوید طارق اورچیف آرگنازئر میاں محمد حنیف کی آفس آکر مبارکباد، مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کی کوششوں کو خراج تحیسن پیش کیا

yesurdu, news, 4th anniversary, distinguished, pmln, leaders, chairman, tariq javed, and, chief, organizer, mian muhammad nahif, greeted, the yesrudu , team, by, visiting, paris, office, and, meet, managing, editor, yesurdu, news, qari farooq ahmed farooqi

ماہ صیام کے دوسرے عشرہ کے آغاز پر یس اردو نیوز نیٹ ورک کے آفس میں آج دُہرا جشن منایا گیا،یس اردو نیوز نیٹ ورک خیر سے  4 برس کا ہوگیا ہے،اس موقع پر چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس شیخ جاوید طارق نے چیف آرگنازئر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف کے ہمراہ یس اردو نیوز کے پیرس آفس کا دورہ کیا اور مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کو یس اردو نیوز کی چوتھی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر شیخ طارق جاوید نے کہا کہ یس اردو نیوز ایک  بے باک، سب سے کھری، سب سے معتبر اور سب سے بڑی آواز ثابت ہوئی جس کی راہ میں چٹانوں جیسی بڑی بڑی رُکاوٹیں بھی آئیں مگر ٹیم یس اردو نیوز کا حوصلہ بھی پہاڑ نکلا کارکنوں نے قاری فاروق احمد فاروقی کے عزم واستقامات کے زیر سایہ سفر کی مشکل شرط پوری کی اور راستے آسان ہوتے گئے۔

یس اردو نیوز  کی چوتھی سالگرہ کی سادہ مگر پروقار تقریب مرکزی آفس پیرس  میں سجی،معزز مہمانان گرامی شیخ طارق جاوید اور میاں محمد حںیف نے میجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا، اس موقع پر چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف نے کہا کہ یس اردو نیوز نے بہت کم وقت میں بے پناہ داد تحسین سمیٹی ہے اور کمیونٹی کی جاندار آواز بن کر ابھرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں اور مذہبی اور معاشرتی گروہوں کو بھرپور اوریکساں کوریج یس اردو نیوز کا طرہ امتیاز ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ  یس اردو نیوزکا بھرپور صحافتی سفر قاری فاروق احمد فاروقی کی سرپرستی میں پیشہ ورانہ کامیابیوں کے ساتھ اسی طرح جاری رہے اور ان کا جذبہ سلامت رہے۔

اس موقع پر قاری فاروق احمد فاروقی نے معزز مہمامان گرامی کی عزت افزائی کا شکریہ ادا کیا اور مسلم لیگ ن اوردیگر سیاسی جماعتوں کے دوستوں  سے تعاون جاری رکھنے کی درخواست کی۔ انہوں نے کہا کہ یس اردو نیوز نیٹ ورک صحیح معنوں میں صحافتی اقدار کی پاسداری جاری رکھے گا انشااللہ تعالیٰ ہم نے اوورسیز میں پاکستانی کمیونٹی کے جن مسائل کو اجاگر کیا ہے مستقبل میں بھی اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور پاکستانیوں کے مثبت تاثر کو اجاگر کرتے رہینگے اور ملکی اوربین الاقوامی مسائل کو اسی طرح اجاگر کرتے رہینگے۔

 

yesurdu, news, 4th anniversary, distinguished, pmln, leaders, chairman, tariq javed, and, chief, organizer, mian muhammad nahif, greeted, the yesrudu , team, by, visiting, paris, office, and, meet, managing, editor, yesurdu, news, qari farooq ahmed farooqi

yesurdu, news, 4th anniversary, distinguished, pmln, leaders, chairman, tariq javed, and, chief, organizer, mian muhammad nahif, greeted, the yesrudu , team, by, visiting, paris, office, and, meet, managing, editor, yesurdu, news, qari farooq ahmed farooqiyesurdu, news, 4th anniversary, distinguished, pmln, leaders, chairman, tariq javed, and, chief, organizer, mian muhammad nahif, greeted, the yesrudu , team, by, visiting, paris, office, and, meet, managing, editor, yesurdu, news, qari farooq ahmed farooqi

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
sheikh tariq javed, CHAIRMAN, PMLN, FRANCE
Previous Post سلیکٹ وزیراعظم اورنااہل ٹیم نے محب وطن لیگی حکومت پر جوبے لحاظ تنقید کی تھی آج مکافات عمل کا شکار ہیں ، مزید موقع دینا ملک کیساتھ غداری ہے، شیخ جاوید طارق
Next Post ماہ صیام کا دوسرابابرکت عشرہ اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کا پاکستانی کمیونٹی کے ہر طبقہ فکر کے لئے شاندار دعوت افطار
ch muhammad razaq dhal, president, ppp, france, arranged, a, grand, aftar, dinner, in, favor, of, Pakistani, community, in, Paris

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.