yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

یس اردو نیوز کی غیر جانبدارانہ اورذمہ دارانہ صحافت کا پانچواں سال ،2020 کے آغاز پر میجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد گورسی کا غیرجانبدارانہ حق اورسچ گوئی کی روایت کے عزم کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار

MH Kazmi January 1, 2020 1 min read
YES URDU, NEWS NETWORK, COMPLETES, ITS, 5, YEARS, WE, ARE, THANKFUL, TO, RELIGIOUS, SOCIAL, AND, POLITICAL, LEAD3ERSHIP, WHO, GREETING, US, AND, MAKING, US, PROUD, ON, UNBIASED, REPORTING, AND, JOURNALISM
Share this:

یس اردو نیوز کی غیر جانبدارانہ اورذمہ دارانہ صحافت  کا پانچواں سال ،2020 کے آغاز پر میجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد گورسی کا غیرجانبدارانہ حق اورسچ گوئی کی روایت کے عزم کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار

پیرس؍اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم) یس اردو اوورسیز نیوز نیٹ ورک کی پوری ٹیم کی طرف سے وطن اور بیرون ملک مقیم پاکستانی قارئین کو دل کی گہرائیوں سے آغاز سال نو کی مبارکباد۔نئے سال کے پرمسرت موقع پر ادارہ یس اردو اوورسیز نیوز نیٹ ورک کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد گورسی نے یس اردو نیوز نیٹ ورک کی آزادانہ اورذمہ درانہ صحافت کے پانچویں سال کے آغاز پر پوری دنیا میں بسنے والے سیاسی وسماجی مذہبی  راہنمائوں اور پاکستانی عوام یس اردو کے قارئین کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ یس اردو نیوز نیٹ ورک نے پاکستان اور پوری دنیا میں اپنی ذمہ دارانہ اورغیر جانبدارانہ صحافت کی روائت سے جگہ بنائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اوربیرون ملک مقیم سیاسی وسماجی راہنمائوں مذہبی شخصیات اور عوام الناس کی مثبت تنقید ہمیشہ ہمارے لئے مشعل راہ رہی ہے۔ یس اردو نیوز پاکستان اور پاکستانی تارکین وطن میں مقبول ترین نیوز ویب سائٹ بنتی جارہی ہے۔ یس اردو نیوز نیٹ ورک کے قیام کو پانچواں سال ہے۔سیاست دانوں اور عوام کی جانب سے صحافت میں حق اور سچ گوئی کی روایت کو جلا بخشنے اور آزادانہ اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر یس اردو انتظامیہ کو ہمیشہ مثبت اورمنفی دونوں طرح کی آرا موصول ہوتی رہی ہیں مگر الحمد للہ ہم نے اپنا معیار برقرار رکھا ہے اور انشااللہ اسی طرح محنت جاری رکھیں گے ۔

پاکستانی میڈیا میں منفرد مقام کا حامل یس اردو نیوز نیٹ ورک پاکستانی میڈیا میں غیر جانب دارانہ صحافت کے ساتھ اپنے پانچ سا ل مکمل کرنے جارہا ہے۔انشااللہ ہم محب وطن پاکستانیوں اوریورپ بھر میں پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر کرنے میں اپنا کردارا داکرتے رہینگے۔اوورسیز پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین آن لائن ویب نیوز یس اردو نیوز نیٹ ورک ہے۔تمام سیاسی وسماجی مذہبی راہنمائوں ، کشمیری تنظیموں کے راہنمائوں، اوورسیز پاکستانیوں اور قارئین کی طرف سے یس اردو نیوز نیٹ ورک کو سراہنے پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔تمام صحافتی برادری کے بھی شکرگزار ہیں جنہوں نے یس اردو نیوز نیٹ ورک  کی مثبت تنقید کی روایت کو بھی سراہا اور صحافت کے پانچ سال مکمل کرنے پر یس اردونیوز نیٹ ورک انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی ہے
یس اردو نیوز کی پوری ٹیم ملک میں امن ، خوش حالی اور تعمیر و ترقی  کیلئے دعا گو ہے اورانشااللہ تن من دھن سے اس کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
YES URDU, NEWS NETWORK, COMPLETES, ITS, 5, YEARS, WE, ARE, THANKFUL, TO, RELIGIOUS, SOCIAL, AND, POLITICAL, LEAD3ERSHIP, WHO, GREETING, US, AND, MAKING, US, PROUD, ON, UNBIASED, REPORTING, AND, JOURNALISM YES URDU, NEWS NETWORK, COMPLETES, ITS, 5, YEARS, WE, ARE, THANKFUL, TO, RELIGIOUS, SOCIAL, AND, POLITICAL, LEAD3ERSHIP, WHO, GREETING, US, AND, MAKING, US, PROUD, ON, UNBIASED, REPORTING, AND, JOURNALISM
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ASAD UMAR, LEAKED, VIDEO, ALSO, COME, TO, HIT, THE, SCENE
Previous Post بس اس کی کسر باقی تھی ۔۔۔۔ اسد عمر کی لیک ویڈیو نے ملک میں تہلکہ مچا دیا
Next Post ٹیم یس اردو نیوز نے شب و روز محنت سے بلند مقام حاصل کیا ہے، صحافت کا اعلیٰ معیارقائم رکھنے پرپوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، چوہدری اشفاق احمد جٹ
VICE PRESIDENT, PTI, FRANCE, CH ASHFAQ AHMED JUTT, congratulations, to, yesurdu, news, on, 5th, anniversary

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.