yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہاں نہ کا کھیل ختم ۔۔۔ بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

Web Editor September 6, 2018 1 min read
Yes no game ended ... Finally, Chaudhry Nisar decided to join TTP
Share this:

اسلام آباد ; سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے ٹکٹ نہ ملنے پرانتخابات 2018ء میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے سیاسی دنگل میں اترے جہاں

انکو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ صرف ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے ہی جیت پائے جبکہ نیشنل اسمبلی کی سیٹ پر چوہدری نثار کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء غلام سرور خان نے شکست دی تھی ۔تاہم اب چکری کا چوہدری ایک بار پھر ملکی سیاست میں سرپرائز دینے جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے معتبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار بہت جلد تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں۔ چوہدری نثار علی خان بہت جلد وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی متوقع ہے۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ انتخابات

سے قبل یہ دعویٰ بھی سامنے آیا تھا چوہدری نثار علی خان نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کیاتھا اوراس سلسلہ میں انہوں نے اپنے قریبی اور خاندانی رفقاءسے بھی مشورہ لیاتھا۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بھی ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ سیاست میں بعض اوقات دل بڑا کرنا پڑتا ہے، چوہدری نثار تحریک انصاف میں آجائیں تو اچھا ہے لیکن آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے پر بھی ان کی حمایت کریں گے تاہم بعد میں تحریک انصاف نے بھی انکے مقابلے میں اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا تھا ۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Praise be to the enemy. After taking over the power, Imran Khan started such an act that the international pressure was shattered.
Previous Post تعریف وہ جو دشمن بھی کرے۔۔۔۔۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد عمران خان نے ایسا کارنامہ سر انجام دے دیا کہ بین الاقوامی سطح پر دھوم مچ گئی
Next Post آئین کی خلاف ورزی پر وزیراطلاعات کے خلاف مقدمہ اندراج کیلئے ایس ایس پی اسلام آباد کو درخواست دیدی گئی، قادیانیوں کا دفاع آئین کی خلاف ورزی ہے درخواست کا متن
application, against, information, minister, fawad chaudhry, on, pro-qadiani, statement, in, Islamabad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.