yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

Yes 1 Webmaster March 29, 2015 1 min read
Aizaz Chaudhry
Share this:
Aizaz Chaudhry
Aizaz Chaudhry

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے آج بحریہ کا جہاز روانہ ہوگا جب کہ دوسرا جہاز منگل کو روانہ ہوگا تاہم پاکستانی جہازکو یمن میں محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں موجود سفیر عرفان شامی نے بتایا ہے کہ دارالحکومت صنعا سے الحدیدہ کی جانب 600 پاکستانیوں کا قافلہ رواں دواں ہے جہاں پہلے سے موجود 200 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے پاک بحریہ 2 بحری جہاز بحیرہ احمر بھیج رہی ہے، بحریہ کا ایک جہاز آج اور دوسرا کل بحیرہ احمر روانہ ہوگا

الحدیدہ میں پاکستانیوں کو اسکول اور دیگر محفوظ مقامات پرٹہھرانے کےانتظامات کئے گئے ہیں جب کہ عدن میں کشیدہ صورتحال ہے جہاں لڑائی رکنے کے بعد پاکستانیوں کو نکالا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کی طرف سے یمن میں نو فلائی زون ہے اس لئے پی آئی اے کی پرواز کو محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں اور پی آئی اے کی پہلی پرواز جلد از جلد الحدیدہ بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وفد آئندہ 24 سے 48 گھنٹے کے دوران سعودی عرب روانہ ہوگا جب کہ وزیراعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ٹیلیفون پر بات ہوئی جس میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ وزیراعظم نے سعودی فرمانروا کو یقین دلایا کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پاکستان کے لئے بہت اہم ہے

اسلام کے دو مقدس مقامات سعودی عرب میں ہیں جس کی سالمیت کو خطرہ درپیش ہوا تو وہ پاکستان کے لئے باعث تشویش ہوگا تاہم آئندہ کے تمام فیصلے قومی امنگوں اور ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 ماہ سے یمن کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جب کہ 2 ماہ قبل پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی تھی تاہم خانہ جنگی کے بعد دفترخارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم کردیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Saad Rafique
Previous Post کسی کا فون ٹیپ کرنا غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے: سعد رفیق
Next Post ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Martin Guptill

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.