yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یمن میں زمینی اور فضائی حملے فوری بند کیے جائیں، ایرانی وزیر خارجہ

Yes 1 Webmaster April 8, 2015 1 min read
Javad Zarif
Share this:
Javad Zarif
Javad Zarif

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یمن کا مسئلہ جنگ سے حل نہیں ہوگا اس لیے وہاں فضائی اور زمینی حملے بند کیے جائیں۔

اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی جس میں یمن میں جاری جنگ اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن کا مسئلہ جنگ سے حل نہیں ہوگا اس لیے علاقے میں فوری سیز فائر کرتے ہوئے زمینی اور فضائی حملے بند کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز سے بات چیت کا محور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امن تھا، ہم نے سرحدی انتظام کو مؤثر بنانے پر اتفاق کیا ہے جب کہ ایران افغانستان میں مفاہمت کے عمل کی بھی حمایت کرتا ہے۔

اس موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ یمن کی صورتحال پر پاکستان کو تشویش ہے وہاں جاری بحران کو ختم ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن سمیت دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھائے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے 2 روزہ اہم دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں جہاں وہ وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کریں گے جس میں وزیراعظم اور آرمی چیف کو وہ یمن کی صورتحال پر اپنے ملک کے موقف سے آگاہ کریں گے۔

واضح رہے کہ یمن کی صورتحال کی وجہ سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے جسے ختم کرنے کے لیے وزیراعظم نوازشریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان اہم کردار ادا کررہے ہیں جب کہ گزشتہ روز ترکی اور ایران کے درمیان یمن میں جاری جنگ کو روکنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Hazrat Abu Bakar Siddiq Razi Allah Anhu
Previous Post میونخ میں سیدنا ابو بکر صدیق سیمینار 25 اپریل بروز ہفتہ منعقد ہو گا
Next Post اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
PMLN Vs PTI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.