yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ بچے کے قاتل کون۔۔۔۔۔؟

Yesurdu June 1, 2016 1 min read
Share this:
year-old child killer?
year-old child killer?

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ بچے کے قاتل کون۔۔۔۔۔؟ عوام جاننے اور ان کو عبرتناک انجام تک پہنچتے دیکھنے کیلئے بے تاب ،پولیس کا ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی کا روائتی جواب، تفصیل کے مطابق 13اور14مئی کی درمیانی رات اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ ذیشان کو نوگزہ قبرستان کے قریب لے جاکرٹوکے کے وارکرکے انتہائی بے دردی سے قتل کردیاتھا،پولیس نے مقتول ذیشان کے سوتیلے باپ احسان اللہ کو حراست میں لے کرشامل تفتیش کیاہواہے جبکہ ذرائع کے مطابق مقتول کی حقیقی والدہ صائمہ بی بی اور دونوجوانوں کو بھی حراست میں لیاتھا ،لیکن 17روزگزرنے کے باوجودپولیس کی ابھی تک کوئی کارکردگی سامنے نہیں آرہی ،صحافی برادری کی طرف سے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ رابطہ کیاجاتاہے تو ایک روائتی جواب کہ ابھی تک کوئی پیشرفت نہیں ہوئی کاموقف سامنے آتاہے ،جبکہ محلہ اسلام پورہ سمیت علاقہ بھرکے لوگ پولیس کے جدیدطریقہ تفتیش اور پیشہ وارانہ مہارت کی بدولت دس سالہ معصوم ذیشان کے قاتلوں کے بارے میں جانناچاہتے ہیںاور ساتھ میں سفاک قاتلوں کو کیفرکردارتک پہنچتے دیکھناچاہتے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فراست حسین ڈار نے گجرات ٹی ایم اے میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف مقامی عدالت سے حکم امتناہی حاصل کر کے بھرتیوں کو روک دیا ہے
Next Post اشیاء خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں پرخصوصی توجہ دیتے ہوئے انشاء اللہ قیمتوں میں نمایاں کمی کریں گے، حاجی محمدریاض انصاری

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.