yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سال 2019 : نواز شریف کے لیے کیسا ثابت ہونے والا ہے ؟

Web Editor April 3, 2019 1 min read
year 2019: what's going happen to nawaz sharif
Share this:

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) ماہر فلکیات عبدالمنان اولیاء نے کہا ہے میاں نواز شریف کے زائچہ میں یکم جنوری 2019ء ستاروں کی چال کے مطابق خانہ دوم جو دھن ، دولت ، گلا ، آواز سے منسلک ہے میں برج قوس طلوع ہے ۔ اس خانے میں پہلے ہی دو بڑے ستارے سورج اور زحل موجود ہیں ، ستارہ عطار دخانہ دوم برج قوس میں داخل ہو کر سورج اور زحل کیساتھ میل کر یگا، اسی دن ستارہ زہرہ برج عقرب جو میاں نواز شریف کا برج ہے اس میں داخل ہو کر ستارہ مشتری کیساتھ میل کر یگا ، ستاروں کی یہ گرہ ، چال ، میل ملاپ نواز شریف کیلئے خاص وقت اتھل پتھل لانے والا ہو گا۔ اس کے علاوہ میاں نواز شریف کے زائچہ میں ستارہ مشتری 10اپریل 2019ء کو برج قوس میں وکری ہو کر 11اگست 2019ء کو اپنی بھر پور طاقت کیساتھ واپس برج عقرب میں مارگی ہو گا۔ برج عقرب پر ستارہ مشتری کی چال کے مطابق بر ج عقرب پر نیک دوستانہ محبت کی نظر کریگا جس سے میاں نواز شریف کو بہت زیادہ نیک پھل ملنے کے آثار بنتے نظر آرہے ہیں اوپر اور نیچے ستاروں کی ایسی عمدہ چال کو دیکھ کر لگتا ہے کسی بھی صورت میاں نواز شریف کی رہائی ممکن ہو جائیگی۔ یاد رہے کہ بدعنوانی کے الزامات کے تحت میاں نواز شریف کو سابق چیف جسٹس کے دور میں قید اور جرمانوں کی سزا سنائی گئی تھی ، جسکے بعد میاں نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا تھا ، تاہم چند روز قبل ہی عدالت نے بیماری اور علاج کی بنیادوں پر انکی ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کر لی اور اس وقت میاں نواز شریف 8 ہفتوں کے لیے ضمانت پر رہا ہیں ۔ بعض حلقے کہہ رہے ہیں کہ اب میاں نواز شریف کی مشکلات کا ابتدائی دور ختم ہو چکا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Incredible news in the morning
Previous Post صبح صبح ناقابل یقین خبر
Next Post صبح صبح بڑا سیاسی تہلکہ:بڑے وفاقی وزیر کے استعفے کی خبر نے عمران حکومت کی بنیادیں ہلا دیں
Big political fate in the morning: news of resignation of the big federal minister shake the foundation of Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.