yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یلغار عید الفطر پر 60 ممالک میں 8 سے زائد زبانوں میں ریلیز ہوگی

MH Kazmi June 7, 2017June 7, 2017 1 min read
Yalghar will be released in more than 8 languages ​​in 60 countries on Eid ul fitr
Share this:

تشہیر ی مہم کا آغاز 17 جون سے ہوگا ، میگا پریمیئر شوز بیک وقت امریکہ ، برطانیہ اور چین میں ہونگے : حسن وقاص رانا کی گفتگو

Yalghar will be released in more than 8 languages in 60 countries on Eid ul fitr
Yalghar will be released in more than 8 languages in 60 countries on Eid ul fitr

کراچی : پاکستانی فلمی تاریخ کی کثیر سرمائے سے بنائی جانیوالی اولین فلم “یلغار” کوعید الفطر کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر کے 60 سے زائد ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں اردو سمیت چینی، جاپانی، نارویجین، فرانسیسی، جرمنی، انگلش و دیگر زبانوں میں اسے سب ٹائٹیلنگ کیساتھ ریلیز کیا جائیگا، چینی سمیت دیگر زبانوں میں ڈبنگ مکمل کر لی گئی ہے، مذکورہ فلم کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے 800 سینما گھروں میں بیک وقت نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔

ہ فلم کے فلمساز و ہدایتکار حسن وقاص رانا نے گفتگو کرتے ہوئے اس امر کی تردید کی کہ فلم “یلغار” کی نمائش عید الفطرکے دن نہیں کی جارہی ، ان کا کہنا تھا یہ پہلی پاکستانی فلم ہوگی جو پاکستان سمیت 60 دنیا کے بڑے سینما گھروں میں عید الفطر کے دن نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ، یہ ملکی انڈسٹری کی تاریخ کی پہلی فلم ہوگی جو بیک وقت 800 سینما گھروں اور 60 ممالک میں8 سے زائدمختلف زبانوں میں ریلیز کی جائیگی۔اس کی تشہیری مہم کا آغاز 17 جون سے کردیا جائیگا۔

پنڈی میں فلم کا پہلا پریمیئر شو شہدا کی فیملیز اور ایدھی سنٹر کے بچوں کیساتھ رکھا جائیگا جس میں ملک کی اہم شخصیات شرکت کرینگی ، فلم کی آمدنی کا ایک حصہ شہدا کی فیملیز کو دیا جا ئیگا ، فلم کے میگا پریمیئر شوز بیک وقت امریکہ ، برطانیہ اور چین میں منعقد کئے جائینگے ، فلم کی نمائش کے حقوق ایورریڈی پکچرز اور ایک نجی چینل

نے مشترکہ طور پر حاصل کر لیے ہیں۔

حسن وقاص رانا کا کہنا ہے کہ اس فلم کے ذریعے دنیا بھر میں ملکی فلم انڈسٹری کا ہی نہیں پاکستان کا بھی سافٹ امیج اجاگر کریں گے ، ملکی فلم انڈسٹری میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہم نے بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھ کر اس فلم کو بنایا ہے جس میں شیڈول سے زیادہ وقت معیاری کام کی بنا پر صرف ہوا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The package announced of 3 billion 40 million of Ramadan and Eid for the poors
Previous Post غریبوں کیلئے 3ارب 40کروڑ کے رمضان اور عید پیکج کا اعلان
Next Post بھارت: خاتون کیساتھ رکشے میں اجتماعی زیادتی، بیٹی کو مار ڈالا
India: gang rape of a woman in a rickshaw, killed to the daughter

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.